| مزید بلاگ |
 |
محمد عامر کو سزا کی نہیں، اصلاح کی ضرورت ہے؟ |
| |
پاکستان کرکٹ ٹیم کے حوالے سے حال ہی میں سامنے آنے والے میچ فکسنگ کے نئے اسکینڈل میں سب سے زیادہ نقصان فاسٹ بالر محمد عامر کا ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ بہت کم عرصے میں اپنی تیز رفتار اور ریورس سوئنگ بولنگ سے محمد عامر نے دنیائے کرکٹ میں اپنے لیے جو مقام پیدا کیا ہے وہ بہت کم کھلاڑیوں کو نصیب ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ان کے لیے ہمدردی کے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
ہاری ہوئی ٹیم ۔۔۔جواری ہوئی ٹیم؟ |
| |
قومی کرکٹ ٹیم مسلسل شکستوں کا داغ دھونے میں اوول کے میدان میں کامیاب کیا ہوئی کہ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا کے مصداق لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک بار پھر میچ فکسنگ کے الزامات میں پھنس گئی ہے۔ایک برطانوی اخبار کے مطابق پولیس نے لندن کے ایک ہوٹل سے مظہر مجید نامی ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر اپنے سامنے نوٹوں کے ڈھیر لگائے بیٹھا تھا . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
الطاف حسین نے مارشل لاء جیسے اقدام کی حمایت کیوں کی ؟ |
| |
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک کو کرپٹ سیاستدانوں سے نجات دلانے کے لیے محب وطن جرنیلوں کو آگے آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس طرز کا کوئی طرز حکمرانی سامنے آتا ہے تو ایم کیوایم اس کی حمایت کرے گی۔ لندن سے جنرل ورکرز اجلاس سے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں ایم کیوایم کے قائد نے ملک میں انقلاب فرانس جیسی تبدیلی کی ضرورت پر بھی زور . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
سیلاب زدگان امداد کے منتظر! |
| |
بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بدترین سیلاب پر عالمی ردعمل تباہ کاری کے تناسب سے کافی کم ہے، خدشہ ہے کہیں امداد آتے آتے بہت دیر نہ ہوجائے، تعمیر نو اور بحالی میں کئی برس تاخیر ہوسکتی ہے نیز صورت حال کی سنگینی کے پیش نظر میڈیا کو بھی انہی سیلاب زدگان کو اولین ترجیح دینی ہوگی۔ کیونکہ سیلابی صورتحال ایک حد تک تشویشناک ہوتی جارہی ہے، اور . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
سیالکوٹ واقعہ ایک لمحہ فکریہ! |
| |
سیالکوٹ میں رونما ہونے والے دو بھائیوں کے بہیمانہ قتل نے ساری قوم کو ہلا کے رکھ دیا ہے جہاں پر ہجوم لوگوں کی موجودگی میں کچھ درندہ صفت لوگوں نے ان دوبھایئوں کو وحشیانہ طریقہ سے ڈندوں پتھروں اور زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا اورمارنے کے بعد انہیں ایک ٹرالر پہ گھمایا۔ان میں پولیس ریسکیو کے علاوہ عام شہری بھی شریک ہوئے،وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ سانحہ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
نوجوان بولر وہاب ریاض کی شاندار پرفارمنس |
| |
اب تک ہونے والے ٹیسٹ میچز میں ہماری بولنگ کا معیار بہتر سے بہتر ہوتا جارہا ہے، محمد آصف ،محمد عامر، سعید اجمل نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جبکہ ہماری فیلڈنگ اور بیٹنگ ابھی تک پرفارمنس نہ دکھلاسکی، لیکن اس کے برعکس وہاب ریاض کی فائیو اسٹار پرفارمنس کے بدولت اوول ٹیسٹ کاپہلا دن پاکستان کے نام رہا، نوجوان لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے ڈیبیو ٹیسٹ میں پانچ وکٹ لے کر اپنا انتخاب . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
سیلابی پانی کا رخ موڑنے کی سیاست! |
| |
پیپلز پارٹی کے جاگیرداروں اور رہنماؤں کے اثاثے بچانے کیلئے سیلابی پانی کا رخ بلوچستان کی طرف موڑنے پر جہاں حکومت بلوچستان اور اہم سیاسی رہنماؤں کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پرالزامات لگائے جارہے ہیں وہاں پیپلز پارٹی کے اندر بھی شدید جنگ چھڑ گئی ہے۔ پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل اپنی پارٹی کے وفاقی وزرا خورشید شاہ اور اعجاز جاکھرانی کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں جن کا کہنا ہے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
ماہ رمضان اور مہنگائی |
| |
یہ بات دیکھنے میں آتی ہے کہ ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی اپنی عروج پر ہوتی ہے، اشیاء خوردنی کی قیمتوں میں دوگنا اور تین گنا تک اضافہ کردیا جاتا ہے، اورحکومت کا اعلان کردہ رمضان پیکیج دھرے کا دھرے رہ جاتاہے جبکہ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا ۔ خصوصا ًاس وقت رمضان ایسے وقت آیا ہے جب سارا ملک سیلاب کی زد میں ہے، ہر طرف آہ و . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
”جیو“ پھر زیرعتاب |
| |
برمنگھم میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں صدر آصف زرداری پر جوتے پھینکے جانے کی خبر جیو نیوز پر نشرہونے کے بعد ہفتہ کی رات ملک کے مختلف شہروں میں جیونیوز کی نشریات بند کردی گئیں۔صدر زرداری پر برمنگھم میں جوتے پھینکے جانے کے بعد بعض حکومتی اور پیپلز پارٹی کے چند عہدیداروں نے کیبل آپریٹرز کو دھمکیاں دیں اوران پرجیونیوز کی نشریات بند کرنے کیلئے دباؤ ڈالا۔ جبکہ ایک ادارے ورلڈ کال اور کراچی . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
کراچی کو امن کی تلاش! |
| |
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بد امنی کے واقعات سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جہاں کچھ عرصہ امن سے گذرنے کے بعد یہی صورتحال پیدا ہوتی رہتی ہے اور ترقی کرتا شہر نا معلوم لوگوں کی کی جانب سے پھیلائی گئی بدامنی کا شکار ہوجاتا ہے، کاروبارک جاتا ہے ٹرانسپورٹ معطل ہوجاتی ہے، اسکول کالج بند کروادئے جاتے ہیں،آخر اس کا کوئی حل تو ہونا چاہئے، کراچی میں گزشتہ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
طوفانی بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں ! |
| |
خیبر پختون خواہ پنجاب اور بلوچستان اور سندھ کے علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن گئے،سیلاب سے سیکڑوں مکانات اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ گلگت اور کشمیر میں بھی سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ہے ،سینکڑوں دیہات اور کئی ایک شہر اس سیلابی ریلے کی زد میں آچکے ہیں، سینکڑوں مکانات اور متعدد افراد سیلابی تیز بہاؤ میں بہہ چکے ہیں ہزاروں لوگ کھلے آسمان تلے امداد کے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور امتحان؟ |
| |
آسٹریلیا کے خلاف حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو میزبان انگلینڈ کے خلاف ایک اور مشکل آزمائش کا حوصلہ کے ساتھ مقابلہ کرنے کا موقع مل رہا ہے، لیڈز میں گرین کیپس کو فتح سے ہمکنار کرنے والی ٹی پاکستانی ایکبار پھر نئے عزم اور حوصلے کے ساتھ میدان میں اترے گی،قومی ٹیم لیڈز ٹیسٹ کارکردگی دہرانے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان عامر، آصف اور عمر گل کی فائر پاور پر . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
مسافر طیارے کا افسوس ناک حادثہ! |
| |
اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں پر نجی ایئر لائن کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار152افراد جاں بحق ہوگئے، اطلاعات کے مطابق 12 خوش قسمت افراد وہ ہیں جو کراچی سے روانگی کے وقت کسی وجہ سے جہاز میں سوار ہی نہیں ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق ایئر بس320 صبح7 بجکر50 منٹ پر کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی۔ اسلام آباد میں دامن کوہ کے قریب مقامی افراد نے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح |
| |
قیادت کے بحران سے دوچار پاکستان کرکٹ ٹیم نے لیڈز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل پندرہ سال کی شکستوں کا حساب چکا دیا ہے۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ 1995ء میں جیتا تھا۔ لیڈز کی فتح نے بجلی، پانی ، گیس ، جعلی ڈگریوں سمیت گوناگوں بحرانوں کا شکار قوم کے چہروں پر خوشی بکھیر دی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم اس وقت کلی طور پر نوجوان کھلاڑیوں پر . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
مرلی دھرن: اسپن بولنگ کا جادوگر! |
| |
اسپن بولنگ کے جادوگر مرلی دھرن نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے آخری میچ میں 800 وکٹیں مکمل کرکے کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام امر کرلیا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں وہ یہ اعزاز حاصل کرنیوالے دنیا کے پہلے بولر ہیں۔ مرلی دھرن کا یہ ریکارڈ جنوبی ایشیا کیلئے بھی کسی اعزاز سے کم نہیں۔انہوں نے یہ اعزازبھارت کے خلاف گال ٹیسٹ میں پرگیان اوجھا کو آؤٹ کرکے حاصل کیا۔مرلی دھرن نے اپنے کیریئر کے 133ویں اور . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |