|
 |
 |
| بالآخر” جیو“ کو بند کردیا گیا |
|
|
|
| |
آپ کے خیال میں حکومت کا یہ فیصلہ ملک کو بہتری کی جانب لے جائیگا؟
کیا میڈیا اسی طرح نظر بند رہے گا ؟
کیا میڈیا اسی طرح دوسروں کی مرضی پر چلے گا ورنہ۔۔۔۔۔۔
آواز بند کرنے کا یہ عمل ہمیں کہاں لے جائے گا؟
ہمیں کون آزادی دے گا؟
کیا اسی طرح معاشرے کے تمام آزاد طبقات کا خون ہوتا رہے گا؟
ہم کب آزاد معاشرہ کا رکن بنیں گے؟
ہمیں اپنی آراء سے نوازیں۔
|
| |
|
| تبصرہ کریں ا حباب کو بھیجئے | تبصرے (515) |
| |
|
 |
 |
ملک بابر حسین۔ جدہ، ایک ذرا صبر کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں ایمرجنسی کی آڑھ میں یہ تو ہونا تھا۔ وکلاء صحافی اور دیگر سیاسی تنظیموں نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی تو انہیں یہ دن دیکھنے پڑے۔ انشاءاللہ جلد یا بدیر اللہ کی مدد پہنچے گہ اور غرور کا سر نیچا ہوگا۔ جیو والو صبر کرو۔ |
| |
| malik baber hussain |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-راشد۔ کراچی،جیو کے بند ہونے پر دلی افسوس ہوا،یہ انٹرنیشنل معیار کا اردو چینلز تھا جو جرنلز کو پسند نہیں آیا۔ اور اسے بند کردیا گیا،ایسی حکومت پہ لعنت ہو۔ اللہ تعالی بہتر صورت پیدا کرے گا۔ |
| |
| Rashid |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ملک۔ عمران لاہور۔ ہمیں جیو پسند ہے اسے بحال ہونا چاہیے |
| |
| Malik Imran |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
منیر احمد۔ -سرگودھا، آمر کبھی بھی پنپ نہیں سکتے ان کی زندگی ظالمانہ مگر مختصر ہوتی ہے۔ عوام کو کب تک بے وقوف بنائیں گے۔ اب جیو کو بند کرکے کچھ نہیں ملے گا۔ اب زمانہ بدل چکا ہے |
| |
| MUNIR AHMED |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ایم اے خان۔ دوبئی۔اگر کچھ غلطیاں حکومت کی ہیں تو میڈیا نے بھی بہت سی غلطیاں کی ہیں حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا۔ پاکستان کی سالمیت کا خیال نہیں رکھا گیا۔ دہشت گردوں کا ہیرو بناکے پیش کیا گیا۔ پاکستان مخالف تبصرے نشر ہوئے۔ آپ خود بتائیں یہ سب کچھ نہیں ہو رہا تھا ؟۔ |
| |
| M. A. Khan |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-زاہد۔ کویت، جیو کے بغیر زندگی پھیکی پھیکی ہے۔ حکومت اس سے بغض رکھتی ہے اسی لئے بند کردیا۔ کیونکہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے۔ خدا آمریت سے ملک کو محفوظ رکھے۔ جن کے ظالمانہ فیصلے زندگی متاثر کرتے ہیں اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے |
| |
| zahid |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-فرحان۔ لندن، ایک آمر کو کوئی بھی برداشت نہیں کرتا۔ یہ زبردستی بیٹھ جاتے ہیں اور جانے کا نام نہیں لیتے۔ ان کا انجام بھی ویسا ہی ہوتا ہے۔ جیسا کہ دیکھتے آئے ہیں۔ |
| |
| farhan |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-عمران علی، لاہور۔ میں جیو کا حامی ہوں لیکن کچھ پروگرام ایسے تھے جس پر حکومت نے یہ ایکشن لیا۔ دعاء کرتا ہوں کہ جیو پھر سے کھل جائے۔ یہ حکومت کے لئے بھی بہتر نہیں کہ وہ میڈیا سے دشمنی مول لے۔ |
| |
| imran ali |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ایم اے تبسم۔ لاہور، آخر کار حکومت کی نیت ظاہر ہوگئی آنکھ کان یا منہ بند کردینے سے حقیقت نہیں چھپائی جاسکتی۔ خبروں کی تصدیق کہیں نہ کہیں سے ہو جاتی ہے حکومت تنقید برداشت نہ کرسکی۔ اور جیو پہ نزلہ گرا۔ کیونکہ سچ کڑوا ہوتا ہے۔ |
| |
| M.A. Tabassum |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-عمران عزیز بھٹی۔ لاہور۔ سب کچھ کیا دھرا میڈیا کا ہے کیونکہ وہ لوگ اپنی مرضی سے کچھ ایسا کر رہے تھے جو حکومت کو پسند نہیں تھا۔ اسی وجہ سے میڈیا کو لگام دی گیٰ یہ ضروری تھا۔ اس طرح ملک کو نقصان پہنچ سکتا تھا۔ جب سے میڈیا بند ہوا ذہن کو سکون مل گیا۔ |
| |
| Imran Aziz Bhatti |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ذوالفقار بھٹی۔ٹورنٹو،جیو پاکستان کا سب سے بہترین چینل ہے ساری دنیا میں دیکھا جاتا ہے اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، اسے فوری کھولا جائے۔ انشاءاللہ کامیابی جیو کا مقدر ہوگی |
| |
| Zulfiqar Bhatti |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-طارق جیلانی۔ دوبئی، یہ بہت اچھا ہوا۔ کیونکہ جیو حکومت کو بلیک میل کر رہا تھا۔ اور اس نے دہشت گردی کو فروغ دیا ، |
| |
| Tariq Jilani |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-فاروق، سعودی عربیہ،یہ حکومت نے بہت ہی گھٹیا حرکت کی ہے یہ پاکستا کا سب بڑا اردو چینل تھا جسے واقعی سنا اور دیکھا جاتا تھا ۔موجودہ حکومت تنقید برداشت نہ کرسکی۔ اور اسے بند کردیا بہت ہی افسوس کی بات ہے |
| |
| Farooq |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-شکیل احمد ریاض۔ مجھے اس بات کا خدشہ تھا کہ حکومت یہ قدم اٹھاٰگی۔ کیونکہ جس طرح کے حالات چل رہے تھے۔ اور جو سچائی سامنے آرہی تھی وہ اسے کیسے برداشت کرتی ،بہت افسوس کی بات کہ ہم پاکستانی خبروں سے محروم ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جیو کو کھولا جائے میڈیا کی آزادی بحال کی جائے |
| |
| Shakeel Ahmad |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-محمد ذیشان اجمل۔ کراچی، جیو کی انتظامیہ نے بہت سی غلطیاں کی ہیں جس کی وجہ سے اسے بند کردیا گیا۔ یکطرفہ پروپیگنڈا کوئی بھی حکومت برداشت نہیں کرسکتی، ہم جانتے ہیں کہ جیو ایک اچھا چینل ہےاسے میانہ روی سے کام لینا چاہیے تھا۔ لیکن کچھ خامیوں نے اسے بدنام کردیا۔ پھر بھی میں سمجھتا ہوں کہ یہ اچھا فیصلہ ہے۔، جیو کے لئے برا وقت ضرور ہے لیکن اچھا وقت بھی آئے گا۔ |
| |
| Muhamamd Zeeshan Ajmal |
Posted on: Saturday, November 17, 2007 |
|
 |
 |
 |
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | Next Page 3 of 35
|
|