لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


صدر اور حکومت کے درمیان اختلافات؟
  پیپلزپارٹی کے رہنما آصف زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ صدر پرویز اور ان کی حکومت کے درمیان اختلافات موجود ہیں،ان پرعوام کی جانب سے شدید دباؤ ہے کہ وہ صدر مشرف سے نجات حاصل کرلیں،صدر مشرف جمہوری صدر ہیں نہ قانونی، عوام روٹی بجلی نہیں پرویز مشرف سے نجات چاہتے ہیں ۔آپ کے خیال میں کیا واقعی حکومت اور صدر مشرف کے درمیان اختلاف شدت اختیار کررہے ہیں؟موجودہ صورتحال کے پس پردہ کیا عوامل ہوسکتے ہیں؟کیا جمہوریت خطرے میں ہے؟اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
 
تبصرہ کریں     ا حباب کو بھیجئے  | تبصرے  (65)     
 

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard

-ظاہرشاہ۔ کراچی،زرداری اور ایوان صدر کے درمیاں اختلاف کی باتیں کسی سازش کا حصہ معلوم ہوتی ہیں،لیکن ایسا نہیں ہوگا
 
ظاہر شاہ Posted on: Friday, May 23, 2008

-مسعود علی۔ لاہور۔میری رائے میں زردساری اور صدر کے درمیان ہونے والی مفاہمت سے سازشی عناصر سرگرم ہوگئے ہیں،شاید اس بات سے زرداری بھی لاعلم ہوں،
 
محمود علی Posted on: Friday, May 23, 2008

-سرفراز خان ملتان،پیپلز پارتی کی مقبولیت سے گھبرا کے بیوروکریسی اپنا کام دکھلارہی ہے پیپلز پارٹی اس سازش کو سمجھنے کی کوشش کرے۔
 
سرفراز خان Posted on: Friday, May 23, 2008

-شبیر کراچی، زرداری نے بالکل صحیح کہا ہے صدر مشرف کو جانا چاہیے۔ وہی اس جمہوریت کے خلاف سازش کر رہے ہیں
 
shabbir Posted on: Friday, May 23, 2008

-جاوید بھٹی، اسلام آباد،صدر اور زردفاری کے درمیاں اختلاف کی باتیں ایک ڈرامہ ہیں یہ کام ملی بھگت کےساتھ ہورہا ہے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
 
jawid bhatti Posted on: Friday, May 23, 2008

-جواد، حیدر آباد۔ یہ سب نواز لیگ کا کھیل ہے وہ صدر اور زرادی کی دوستی خراب کرنا چاہتی ہے پیپلز پارٹی اس سازش کو سمجھے،
 
جواد Posted on: Friday, May 23, 2008

-منظور قادر، راولپنڈی،جمہوریت کو واقعی خطرہ لاحق ہے کیونکہ امریکی اس حکومت کو پسند نہیں کرتے، اسی لئے وہی سارا کھیل کھلوا رہے ہیں
 
منظور قادر Posted on: Friday, May 23, 2008

-عامر۔ لاہور،حقیقت میں یہ سب ایوان صدر کی جانب سے ہورہا ہے اور جمہوریت کے خلاف سازش عروج پر ہے
 
Aamir Posted on: Friday, May 23, 2008

-غفار علی خان۔ پشاور،حکومت ختم کی گئی تو یہ واقعی بہت برا ہوگا، پیپلز پارٹی خود انتشار کا شکار ہوجائے گی ملک میں افراتفری ہوگی،
 
غفار علی خان Posted on: Friday, May 23, 2008

-رفیق۔ کراچیمیرے خیال میں بحث مباحثے کی بجائے عوام کی جانب توجہ مبزول کروائیں عوام مہنگائی سے پریشان ہین حکومت تو اانی جانی چیز ہے مہنگائی کا علاج پہلے ہونا چاہیےورنہ کوئی بھی حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی،
 
rafiq Posted on: Friday, May 23, 2008

-جنید۔ کراچی،یہ سب زرداری کی سیاسی چال ہے وہ ججز کی بحالی کے خلاف جا رہے ہین اسی لئے اختلاف پیدا ہو رہے ہین
 
junaid Posted on: Friday, May 23, 2008

-میاں قریشی،کویت،یہ سب درامہ ہے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، قومی خزانے سے چھ ملین ڈالرز صرف ساٹھ دن میں کہاں چلے گئے کیا کسی نے پوچھا؟ جب لٹریون کے ہاتھ میں سب کچھ ہو تو ملک میں معاشی انقلاب کہاں سے آئے گا؟
 
mian qureshi Posted on: Friday, May 23, 2008

-سنعیہ۔ لندن۔ پاکستان کی معیشت کمزور ہوتی جارہی ہے افراط زر بڑھ رہا ہے بجلی اور پانی کی تکلیف عوام سہہ رہے ہیں ار ہمیں ججز کی پڑی ہوئی ہے جیسے ملک میں کوئی اور کام ہی نہیں ہے مشرف صحیح کام کر رہے ہیں آج عوام کے سامنے اصلی لٹیرے اور چہرے موجود ہین اختلاف کی وجہ بھی یہی ہے کہ ان کی نہیں چل رہی ہے
 
Sania Posted on: Friday, May 23, 2008

-ید سلمان قادرءی، خرطوم۔یہ سب مل کر سیاست کر رہے ہیں عوام کی پریشانی سے توجہ ہٹانے کے لئے شوشے چھوڑے جا رہے ہیں اللہ ان سب کو ہدایت دے
 
Syed Salman Qadri Posted on: Friday, May 23, 2008

-خرم شہزاد، ڈنمارک،میرے خیال میں ظلم کے ان کرداروں کو زندہ جلانے کا وقت آگیا ہے ایسے ہی انقلاب کی ضرورت ہے ڈاکو کو زندہ جلانا درست نہیں ہے سزا دینی چاہیے تھی
 
Khurram Shehzad Posted on: Friday, May 23, 2008
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next
Page 1 of 5


قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور امتحان؟
مسافر طیارے کا افسوس ناک حادثہ!
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح
مرلی دھرن: اسپن بولنگ کا جادوگر!
ٹرینوں کی بندش ،عوام پریشان !
 
کرکٹ اور ٹینس کا تاریخی بندھن
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2055 )
بالآخر” جیو“ کو بند کردیا گیا
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 515 )
جیو نیوز کی نشریات پر پابندی
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 503 )
جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف ریفرنس
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 452 )
میڈیا پر پابندیاں
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 416 )
 
 
 
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy