لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


کیا اسامہ کے ٹو کی پہاڑیوں پر موجود ہیں؟
  ایک عرب ٹی وی کے مطابق القاعدہ کے رہنمااسامہ بن لادن کے ٹو کی پہاڑیوں میں چھپے ہوئے ہیں۔گذشتہ چند دنوں سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی فوجی اڈے پر اعلیٰ سیکورٹی و فوجی حکام کے اجلاس میں یہ عندیہ دیا گیا کہ اسامہ بن لادن کوہ ہمالیہ کے بلند و بالا سلسلے میں موجودہوسکتے ہیں ۔ ہوسکتا ہے کہ وہ انہیں پہاڑیوں میں کہیں چھپے ہوں، افغانستان، عراق اور پاکستانی علاقوں میں اسامہ کی تلاش میں ناکامی کے بعد کے ٹو کی پہاڑیوں میں اسامہ کی تلاش ممکن ہوسکے گی ؟ یا امریکیوں کی اس منصوبہ بندی کے پیچھے کوئی رازہوسکتا ہے؟ یا صرف خام خیالی ہے؟ آپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟

 
تبصرہ کریں     ا حباب کو بھیجئے  | تبصرے  (118)     
 

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard

-محمد رمضان یو ایس اے۔امریکی نئی چال چل رہے ہیں اس سے چوکنا رہنا ہوگا اس راستے وہ چین اور پاکستان میں مداخلت کرسکتے ہیں، حکومت اس پہ غور کرے
 
Muhammad Ramzan Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-شہر یار، اسلام آباداسماہ کا ڈرامہ دوبارہ شروع کرکے امریکہ چین اور پاکستان کی جانب نظریں رکھ رہا ہے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہےاسامہ امریکی خوابوؓ کی جنت ہے
 
شہر یار Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-آصف اقبال۔ کراچی اسامہ بن لادن اگر موجود ہے تو وہ امریکی حواسوں میں ہے ان کا ارادہ کچھ اور ہے اسی لئے یہ شوشہ چھوڑا جا رہا ہے اس کے پیچھے کوئی سازش لگتی ہے
 
آسف اقبال Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-صدیق خان لاہور، کیا اس سے قبل اسامہ مل گیا؟ عراق اور افغانستان میں کیا ہوا انہیں تباہ کردیا گیا، اب کس کی باری ہے سمجھنا چاہیے۔ کے ٹو کی پہاڑی پر اسامہ تو نہیں ملے گا برف کھانی پڑے گی
 
صدیق خان Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-ازان حق، کراچی،مسلم امہ کا چاہیے کہ اس طرح کی باتوں پر یقین نہ کرے،ایسے لوگوں یا چینل کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے، یہ امریکیوں کے ایجنٹ ہیں اسی لئے اسے پھیلا رہے ہین ان کا مقصد کچھ اور ہے
 
Azaan-e-Haq Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-چوزہ، کراچی،اسامہ تو امریکہ میں ہے اسے کوئی گزند نہیں پہنچا سکتا،بلکہ امریکی اسے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں،اب اسے پاکستان کے حوالے سے پکڑ نا چاہتے ہیؓ بہانہ ڈھونڈ رہے ہیں
 
choooza Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-غلام مصطفی، مدینہ،اسامہ کا بہانہ بناکر وہ پاکستان کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں پاکستان کو چاہیے کہ وہ ہوشیار رہے
 
ghulam mustafa Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-حامد۔ ساہیوال۔ امریکہ کو کبھی بھی اجازت نہ دی جائے کیونکہ وہ اس بہانے پاکستان کی سرحدوں پر نگاہ رکھنے کا ارادہ ہے، تاکہ یہاں پر خون خرابہ ہو،
 
hamid Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-طاہر ناز انصاری ۔اسپین۔ اسامہ جہاں کہیں بھی ہیں اللہ ان کا اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین جس نے امریکیوں کی نیندیں اڑا رکھی ہیں۔
 
TAHIR NAZ ANSARI Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-محمد مرزا، یو ایس اے،امریکہ ساری دنیا کو بے وقوف بنا رہا ہے اسامہ کے نام پر سیاست کر رہا ہے اگر وہ زندہ ہے تو اسے پیش کرے،
 
Mohammad Mirza Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-میاں قریشی، یہ دشمنوں کی چال ہے پاکستان کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے کے ٹو پر آنکھیں بند نہیں کریں یہ پاکستان کے خلاف ایک اور سازش ہے جو اسامہ کے نام پر کی جا رہی ہے،
 
mian Qureshi Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-صابر عمران۔ لندن۔ وہ جو چاہیں کریں یہ تو کے ٹو کا نام استعمال کر رہے ہیں تاکہ خاموش کارروائی کی جاسکے،
 
Sabir Imran Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-نازش نورانی، نیو یارک،یہ امریکن پالیسی کا حصہ ہے کہ پاکستان سے متصل پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا جائے اور پاکستان کی فوجی حکمت عملی پر نظر رکھی جاسکے۔ اس سازش میں بھارت بھی شامل ہوسکتا ہے
 
nazish noorani Posted on: Tuesday, May 27, 2008

-مخلص راہی، کراچی، اللہ ہی جانے کہ اسامہ بن لادن زندہ بھی ہے یا نہیں کہیں امریکہ اس کا نام استعمال کرکے ہمیں بلیک میل کر رہا ہے
 
Mukhlis Rahi Posted on: Wednesday, May 28, 2008

-ذوالفقارعلی مسقط، یہ امریکہ کا خفیہ منصوبہ ہے جو اسامہ کے نام سے شروع کیا جا رہا ہے تاکہ ایشیائی ممالک پر نظریں رکھی جاسکیں،کیونکہ یہ ڈرامہ عراق اور افغانستان میں دہرایا جا چکا ہے۔ اب پاکستان کی جانب اس کا رخ موڑا جا رہا ہے
 
ZULFIQAR ALI Posted on: Wednesday, May 28, 2008
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | Next
Page 1 of 8


قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور امتحان؟
مسافر طیارے کا افسوس ناک حادثہ!
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح
مرلی دھرن: اسپن بولنگ کا جادوگر!
ٹرینوں کی بندش ،عوام پریشان !
 
کرکٹ اور ٹینس کا تاریخی بندھن
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2055 )
بالآخر” جیو“ کو بند کردیا گیا
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 515 )
جیو نیوز کی نشریات پر پابندی
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 503 )
جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف ریفرنس
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 452 )
میڈیا پر پابندیاں
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 416 )
 
 
 
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy