لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


فاسٹ باؤلر محمد آصف دبئی میں زیرحراست؟
  پاکستانی فاسٹ باؤلرمحمد آصف کو ممنوعہ اشیاء رکھنے اور استعمال کرنے پر دبئی ایئر پورٹ پر روک لیا گیا اور انہیں تحویل میں لے کر زیر حراست رکھا گیا ہے، وہ انڈین پریمئر لیگ میں شرکت کے بعد براستہ دبئی پاکستان واپس آرہے تھے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ انہیں جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق وہ ایئر پورٹ پر نشہ کی حالت میں تھے۔کسٹم آفیسر سے ان کی تکرا رہوئی تھی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام ان کی رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

 
تبصرہ کریں     ا حباب کو بھیجئے  | تبصرے  (74)     
 

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard

-نذیر عالم۔ کراچی، پاکستانی کرکٹرز کیوں پاکستان کو بدنام کرتے ہیں ؟ یہ کھیلنے جاتے ہیں یا نشہ کرنے ؟ ان کی حرکتیں کرکٹ کو خراب کر رہی ہیں حکومت یا بورڈ اس کا نوٹس لے
 
نذیر عالم۔ Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-شہوار خان لاہور، یہ پاکستانی ٹیم کے خلاف سازش ہو رہی ہے کھلاڑی اس طرح کیوں کرتے ہیں بورڈ کیا کر رہا ہے ؟ آصف نے بہت بھونڈی حرکت کی ہے شعیب کے بعد آصف بھی اس پر عمل کر رہے ہیں
 
شہوار خان Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-خرم مرزا، لاہور یہ کرکٹ کے ساتھ اچھا نہیں ہو رہا ہے ایسے کھلاڑیوں سے ٹیم کو پاک کیا جائے جو بدنامی کا باعث ہیں،
 
خرم مرزا Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-منصور علی، فیصل آباد،اس کھیل کو بند ہی کردیا جائے تو بہتر ہے یہ ملک کی بدنامی کر رہے ہیں ڈرگ مافیا سے کرکٹ کو بچایا جائے
 
منصور علی Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-جمیل احمد کان، کراچی،نئے کرکٹ بورڈ کی ضرورت ہے کیونکہ یہ کرکٹ بورڈ سازشوں کا شکار ہو رہا ہے اسے ختم کرکے نیا خون لایا جائے کرکٹ کے کھلاڑیوں کو اخلاقی تربیت کی ضرورت بھی ہے
 
جمیل احمد خان Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-سید شکیل اختر،نیو یارک،پرائی ہوٹل میں رہنے والے جاہل کرکٹرز سے کیا توقع رکھ سکتے ہیں ان پڑھ لوگ کرکٹ میں آگئے ہوں تو وہ صرف کمانے آتے ہیں کھیلنے کے لئے نہیں وہی ایسی حرکتیں کرتے ہیں اور ملک کو بدنام کرتے ہیں
 
SYED SHAKEEL AKHTER Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-غلام مصطبفی، مدینہ۔ یہ سب کھلاڑی غریب گھرانوں سے اۡٓتے ہیں بہار کی دنیا دیکھ کر مدہوش ہوجاتے ہیں شہرت اور پیسہ کمانے کی ہوس انہیں کہیں کا نہیں رکھتی ہے وہی ایسی حرکتیں کرتے ہیں انہیں نفسیاتی تربیت کی ضرورت ہے
 
ghulam mustafa Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-حامد۔، ساہیوال۔ یہ سب کھیلنے نہیں عیاشی کرنے والے ہیں ان کے ساتھ جو بھی ہوا اچھا ہوا ڈرگ مافیا کرکٹ میں چھاتی جا رہی ہے کرکٹ بورڈ کو بہت سوچ سمجھ کر چلنا چاہیے
 
hamid Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-عابد آزاد خان لندن،پہلی بات تو یہ ہے کہ آصف کے بیگ میں کوئی چیز تھی تو کیا اسے پتہ نہیں تھا نشہ آور کوئی بھی چیز کوئی دوسرا آدمی بیگ میں رکھ سکتا ہے تاکہ اسے بدنام کیا جائے
 
ABID AZAD KHAN Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-طاہر ناز انصاری اسپین۔کم از کم محمد آسف سے ایسی ےتوقع نہ تھی اگر واقعی اس نے ایسا کیا ہے تو وہی قصور وار ہے اس نے ملک کو کرکٹ کو اور خود کو بدنام کیا ہے
 
TAHIR NAZ ANSARI Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-عابدمصطفی،ساہیوال۔ پی سی بی چیئرمین کو فوری طور پہ ہٹا دیا جائے ایسے لڑکے کیوں سلیکٹ کرتے ہیں جو ملک کو بدنام کرتے ہیں۔ یہ سب کرکٹ کو تباہ کر رہے ہیں۔
 
abid mustafa Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-ندیم سعید، بھاولپور۔ اس آصف کو تیم سے باہر نکال دیا جائے یہ بھی دوسرا شعیب معلوم ہوتا ہے،ایسے مجرموں کو سزا ملنی چاہیے،
 
Nadeem Saeed Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-نازش نورانی، نیویارک، محمڈ آصف نے جرم کیا ہے تو اسے سزا ملنی چاہیے۔ یہ لوگ ملک کی بدنامی کا باعث ہیں۔
 
nazish noorani Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-طارق محمود خان۔ لاہور، کسی بھی ٹیم کا معیار کھیل کے علاوہ اخلاق بھی ہوتا ہے جو ہماری ٹیم میں نہیں پایا جاتا، غیر اخلاقی حرکتون سے کرکٹ اور پاکستان کو بدنام کرنا زیادتی ہے ان کو سزا دینی چاہیے،
 
Tariq Mahmood Khan Posted on: Wednesday, June 04, 2008

-شعیب، یو ایس اے،کسی بھی صورت میں الکحل یا نشہ آور چیز رکھنا ہی جرم ہے یہ آصف کی غلطی ہے۔
 
Shoaib Posted on: Wednesday, June 04, 2008
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | Next
Page 1 of 5


قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور امتحان؟
مسافر طیارے کا افسوس ناک حادثہ!
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح
مرلی دھرن: اسپن بولنگ کا جادوگر!
ٹرینوں کی بندش ،عوام پریشان !
 
کرکٹ اور ٹینس کا تاریخی بندھن
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2055 )
بالآخر” جیو“ کو بند کردیا گیا
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 515 )
جیو نیوز کی نشریات پر پابندی
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 503 )
جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف ریفرنس
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 452 )
میڈیا پر پابندیاں
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 416 )
 
 
 
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy