|
 |
 |
| قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور امتحان؟ |
Share |
|
|
| |
آسٹریلیا کے خلاف حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو میزبان انگلینڈ کے خلاف ایک اور مشکل آزمائش کا حوصلہ کے ساتھ مقابلہ کرنے کا موقع مل رہا ہے، لیڈز میں گرین کیپس کو فتح سے ہمکنار کرنے والی ٹی پاکستانی ایکبار پھر نئے عزم اور حوصلے کے ساتھ میدان میں اترے گی،قومی ٹیم لیڈز ٹیسٹ کارکردگی دہرانے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان عامر، آصف اور عمر گل کی فائر پاور پر انحصار کرے گا۔ پاکستان کے لئے اچھی خبر یہ ہے انگلش ٹیم کے سیم بولر اجمل شہزاد میچ سے پہلے ان فٹ ہوگئے ہیں ۔ تاہم پاکستانی کپتان پر امید ہیں کہ ٹیم اپنی اصل قوت اسٹ بولنگ کے ساتھ انگلش صفوں میں تباہی مچانے میں سر گرم ہوگی،انگلستان میں شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ چار میچوں کی سیریز میں اس لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے کہ سیریز میں ابتدائی برتری حاصل کرنے والی ٹیم کو نفسیاتی برتری مل جائے گی۔انگلش کنڈیشن پاکستانی بولروں کے لئے ساز گار ہیں ان فاسٹ بولرز نے لیڈز ٹیسٹ میں آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو قابو میں رکھتے ہوئے 15سال بعد پاکستان کی کامیابی میں اہم کر دارادا کیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کسی بھی صورت آسان حریف ثابت نہیں ہوگی ۔
قومی ٹیم انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر شکست دینے میں کامیاب ہوسکے گی؟
نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم لیڈز ٹیسٹ کی کارکردگی قائم رکھ سکے گی؟
انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم سے آپ کیسی کارکردگی توقع رکھتے ہیں؟
اس سیریز کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں، |
| |
|
| تبصرہ کریں ا حباب کو بھیجئے | تبصرے (48) |
| |
|
 |
 |
-نصیب اللہ، کوئٹہ، پاکستن ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کے ساتھ تجربہ کار کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے بورڈ سیاست سے باز رہے، ورنہ ٹیم تباہی کا شکار ہوتی رہے گی |
| |
| Naseeboullah |
Posted on: Saturday, August 14, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-شفیق الرحمن، جدہ، پاکستانی بیٹنگ بری طرح فلاپ ہوچکی ہے، یہ سلیکشن کمیٹی کی غلطی ہے، انگلستان کی بیٹنگ مضبوط ہے اسیء لئے مار کھا رہے ہیں عمر امین اور اظہر علی کا انتخاب غلط ہوا ہے یوسف اور یونس کو واپس لایا جائے، اکمل اور کامران کو سخت وارننگ دی جائے، |
| |
| Shafiq Ur Rehman |
Posted on: Saturday, July 31, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-سید توقیر، یو اے ای، میرے خیال میں اکمل برادران کو باہر کردیا جائے یہ کسی کو کھیلنے نہیں دے رہے بہیں، یونس اور یوسف کو ٹیم میں واپس لایا جائے۔ اس پر غور کیا جائے |
| |
| syed Tauqeer |
Posted on: Saturday, July 31, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-امان اللہ خان، ایبٹ آباد، پاکستان کی بولنگ اچھی رہی اور بیٹنگ ناکام ہوگئی، ہم اسی وجہ سے ہار گئے |
| |
| Amanullah Khan |
Posted on: Sunday, August 01, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-عقیل احمد، لاہور،پاکستان کی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے، ایک دو میچ چھوڑنے سے صورتحال خراب ہوسکتی ہے، انہیں اپہنی کارکردگی کو اچھا بنانا ہوگا تب ہی کامیابی ممکن ہے،ابھی تو ٓگے اور میچیز بھی آنے ہیں، |
| |
| aqeel Ahmad |
Posted on: Friday, July 30, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-الہی بخش چاچڑ،کشمور، پاکستانی ٹیم میں اب یوسف اور یونس کی ضرورت ہے، کیونکہ بیٹنگ ناکام ہوچکی ہے، |
| |
| Illahi bux chachar |
Posted on: Saturday, July 31, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-آسامی سلطان، ہانگ کانگ،بس اتنا ہی کافی ہے ہماری ٹیم ہر بار ناکام جارہی ہے۔، اس ٹیم میں تبدیلی کی ضرورت ہے، ہمیں ناکامیوں کو منہ دیکھنا پڑ رہا ہے، |
| |
| asma sultan |
Posted on: Sunday, August 01, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-صاحب زادہ عمر حیات ٹانگی، چار سدہ،اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت پاکستانی ٹیم بہت اچھا کھیل رہی ہے،انگلینڈ سے سخت مقابلہ کی توقع ہے، پاکستان کی بولنگ اچھی لیکن بیٹنگ میں کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہے اس پہ غور کرنا چاہیئے |
| |
| sahibzada umar hayat tangi |
Posted on: Friday, July 30, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ریاض حسین، تونسہ، انشاء اللہ پاکستانی ٹیم جیتے گی کی دعاء کرتے رہے لیکن وہ ٹیم ہارگئی جس کی وجہ بیٹنگ کی ناکامی ہے، |
| |
| ریاض حسین |
Posted on: Sunday, August 01, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-نعمان، ملایشیاء۔ ٹیم انشاء اللہ اچھا کھیلے گی ۔ مقابلہ سخت ہوگا، |
| |
| numan |
Posted on: Friday, July 30, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-شہزاد احمد، لاہور، دیکھتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم اب کیا کارنامہ انجام دیتی ہے،ہمیں اچھی توقع رکھتے ہیں، اللہ تعالی کامیاب کرے، |
| |
| شہزاد احمد، |
Posted on: Thursday, July 29, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-شفیق الرحمن۔ جدہ، کیا پاکستانی ٹیم کا کوئی مستقبل باقی رہا ہے، ہم میچ میں شکست کھا رہے ہیں بیٹنگ ناکام مجورہی ہے اور بورڈ کو فکر نہیں ہے، میرے خیال میں محمد یوسف اور یونس کان کی ضرورت ہے، ورنہ سیریز ہارنے کا خطرہی موجود ہے |
| |
| Shafiq Ur Rehman |
Posted on: Sunday, August 01, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-محمد شبیر، سویڈن، نئے کھلاڑیون کی شمولیت اچھی بات ہے لیکن تجربہ ان کے آڑھے آرہا ہے ہمیں تجربہ کار بیٹسمین چاہیئیں جنہیں باہر کردیا گیا ہے کیا بورڈ ان باتوں کو نہیں سمجھ رہا ہے، |
| |
| Muhammad Shabbir |
Posted on: Saturday, July 31, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-حافظ بشارت، یو اے ای، میں نہیں سمجھتا کہ اس ٹیم میں کوئی دم خم باقی رہا ہے، سلمان بٹ بھی کامیاب کپتان ثابت نہیں ہوا، بیٹنگ ناکام ہورہی ہے صرف بولنگ پہ انحصار کیوں ؟ |
| |
| Hafiz Basharat |
Posted on: Sunday, August 01, 2010 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-سراج، کراچی،جس طرح ہم ہارے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔پوری ٹیم کو اس کی سشزا ملنی چاہیئے۔ بہت افسوس ہوا اس شکست پر، |
| |
| siraj |
Posted on: Sunday, August 01, 2010 |
|
 |
 |
 |
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | Next Page 1 of 4
|
|