پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات منظورکرتے ہوئے محمدیوسف، یونس خان پرکرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے ہیں،جبکہ شعیب ملک اوررانانویدالحسن پرایک ایک سال کی پابندی لگادی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی تمام سفارشات کو منظور کرلیاگیاہے۔محمدیوسف اوریونس خان کے آپس کے جھگڑوں کی وجہ سے ٹیم کی کارکردگی متاثرہوئی جس کی وجہ سے ان دونوں کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی لگادی گئی ہے۔دورہ آسٹریلیا میں ڈسپلن کی خلاف ورزي پررانانویدالحسن اورشعیب ملک پرایک ایک سال کی پابندی لگائی گئی ہے۔شاہدآفریدی نے بال ٹمپرنگ کرکے ملک کانام بدنام کیااس لیے ان پر تیس لاکھ روپے جرمانہ لگایاگیاہے جبکہ وکٹ کیپربیٹسمین کامران اکمل پرتیس لاکھ اورعمراکمل پربیس لاکھ روپے جرمانہ لگایا گیاہے جبکہ ان کی کارکردگی 6ماہ تک مانیٹر کی جائیگی۔ کیا محمد یوسف اور محمد یونس پر تا حیات پابندی انصاف پر مبنی ہے ؟ کیا کھلاڑیوں پر جرمانہ ان کی ناقص کارکردگی کے عین مطابق ہے؟ کیا اس فیصلہ سے ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوسکے گی؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس فیصلہ پر اپنی رائے سے آگاہ کریں،
گوجرانوالہ پولیس نے7 اہلکاروں اور3 بچوں کے قتل میں ملوث2 خطرناک اشتہاری ملزموں کو مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک کانسٹیبل بھی جاں بحق ہوگیا ۔ ملزموں کی لاشیں بازار میں پھرائی گئیں جن کا تماشا دیکھنے کے لیے لوگوں کا جم غفیر سڑکوں
راولپنڈی کینٹ کے حساس علاقے میں واقع ایک پرائیویٹ گرلز ہاسٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 6 لڑکیاں جاں بحق اور متعددد زخمی ہو گئیں جبکہ کئی طالبات بے ہوش ہو گئیں۔ اسٹیٹ بینک راولپنڈی کے عقب میں واقع نیشنل فاؤنڈیشن گرلز ہاسٹل کی تیسری منزل پر پیر کی سہ
گزشتہ دو برسوں سے جنگ گروپ اور جیو وسیع تر ملکی مفاد میں ایک منصوبے پر کام کررہا ہے۔ ہم پر امید ہیں یہ ملک اور خطے میں قیام امن اور خوشحالی کیلئے مدد گار ثابت ہوگا اور جو ہر پاکستانی کیلئے باعث افتخار ہوگا۔
Jang Blog - Best blogspot of Pakistan - Discuss issues, news, problems, sports - Pakistani forum
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited Privacy Policy