|
|
بالآخر” جیو“ کو بند کردیا گیا |
Share
|
|
آپ کے خیال میں حکومت کا یہ فیصلہ ملک کو بہتری کی جانب لے جائیگا؟
کیا میڈیا اسی طرح نظر بند رہے گا ؟
کیا میڈیا اسی طرح دوسروں کی مرضی پر چلے گا ورنہ۔۔۔۔۔۔
آواز بند کرنے کا یہ عمل ہمیں کہاں لے جائے گا؟
ہمیں کون آزادی دے گا؟
کیا اسی طرح معاشرے کے تمام آزاد طبقات کا خون ہوتا رہے گا؟
ہم کب آزاد معاشرہ کا رکن بنیں گے؟
ہمیں اپنی آراء سے نوازیں۔
|
|
|
 |
 |
-خواجہ جی، راولپنڈی۔ہمارے ملک میں یہ خوبی ہے کہ یہاں نا ممکن ممکن ہوجاتی ہے الیکشن ہوں یا نہ ہوں کرسی محفوظ رہینی چاہیے۔ سب ہی کرسی کے بھوکے ہیں |
| |
| cuckooaji |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-محمد شفیق، کراچی، ہر شخص کو اپنی ذمہداری سمجھنی چاہیے۔ حکومت ہو یا میڈیا اگر اپنے فرائض صحیح طور پہ انجام دیں تو جو کچھ ہو رہا ہے وہ نہیں ہوگا۔ عدلیہ اور میڈیا پر سے پابندیاں ہٹالی جاءیں تو عوام میں غیر یقینی صورتھال ختم ہوجاءےگی |
| |
| Mohammad Shafiq |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-غلام اصغر، کراچی، میڈیا پہ پابندی کسی بھی آزاد قوم اور حکومت کا شیوہ نہیں ہوتا۔ میڈیا تو عوام کو باخبر کھتا ہے۔حکومت تنقید سے گھبراتی ہے۔ اوراپنی آےنہ میں شکل دیکھنا پسند نہیں کرتی اسی لئے چینل بند کردیا گیا۔ |
| |
| ghulam Asghar |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-صفدر مسطفی ابرو۔شکارپور،میڈیا پہ پابندی لگا کے حکومت نے اپنے پائوں پہ کلہاڑی مار لی ہے، اس کا انجام بہت برا ہوگا۔ جیو کی آزادی بحال ہوکر رہے گی۔ |
| |
| SAFDAR MUSTAFA ABRO |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-اہم ریاض۔ عوام اس دور میں خود کو اور پاکستان کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں اس غیریقینی صورٹھال پہ تشویش ہے۔ عدلیہ اور میڈیا پہ پابندی سے معلوم ہوتا ہے کہ پس پردہ حالات مشکوک ہیں اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے |
| |
| M.Riaz |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-نادر ہاشمی۔ آسٹریلیا، اس میڈیا کے دور میں سچائی کو چھپانا بہت غلط ہے جیو کی بندش پہ بہت افسوس ہے۔ یہ سب الیکشن میں دھاندلی کے لئے انتظامات کی پیشگی منصوبہ بندی ہے جیو کو فوری کھولا جائے۔ |
| |
| nadir hashmi |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-رضوان، اسلام آباد۔ یہ بہت بد تہذیبی کی بات ہے کہ میڈیا کو بند کردیا جائے اور عدلیہ کو پابند سلاسل کردیا جائے میں اس کی پر زور مذمت کرتا ہوں یہ پابندیاں فی الفور ہٹائی جائیں، |
| |
| rizwan |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-فاروق اے چودھری۔ یو ایس اے،حکومت نے اپنی ضد پوری کرلی۔ کیا حالات میں کوئی تبدیلی آئی؟ اپنے ہی ملک کو نظرع بندیوں ڈالنا کوئی اچھی حرکت ہے،؟میڈیا اور عدلیہ کو بند کردینا کہاں کا انصاف ہےؕ |
| |
| Farooq A Choudry |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-جنید مسعود۔ لندن، آپ یقین کریں کہ ہم سب پاکستانی جیو کے ساتھ ہیں ہماری حکومتیں اپنی کمزوری چھپانے کے لئے یہی کچھ کرتی رہی ہیں، انشاء اللہ یہ نظر بندی ختم ہوگی اور جیو رہا ہوجائیگا |
| |
| junaid masood |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ندیم، چین، میں جیو کو پسند کرتا ہوں اللہ کرے یہ ہمیشہ قائم رہے۔ اس کی آزادی بحال ہونی چاہیے، |
| |
| nadeem |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-رئوف خان۔ لندن، میڈیا کو جو آزادی دی گئی اس کا غلط استعمال ہو رہا تھا۔ اسی لئے میڈیاکو بند کیا گیا، میڈیا سچ ضرور پیش کرے توڑ مڑوڑ کہ نہیں۔ ۔ لیکن ملک کا بھی خیال رہے تو اچھا ہے۔ |
| |
| Rauf Khan |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-قمر عقیک۔ ٹورنٹو، صدر مشرف نی بہت اچھے کام کئے ہیں اور اسے دنیا مانتی ہے لیکن صدر مشرف کے ارد گرد جو لوگ ہیں وہ صدر کو غلط مشورے دے رہے ہیں اور ان اک امیج خراب کر رہے ہیں۔ میڈیا کی بندش میں انہی کا ہاتھ ہے۔ |
| |
| Qamar Aqueel |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
طارق۔ ٹورنٹو، میڈیا کو چاہیے کہ وہ ملک میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کو بھی اجاگر کرے، اور اپنی ذمہ داریاں بھی پوری کرے، چینل بند کرنے سے ترقیاتی کام بھی ایسا لگتا ہے رک گئے ہیں،میڈیا کو بحال کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ |
| |
| TARIQ |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-محمد شعیب صدیقی، کراچی۔ میں بھی میڈیا پر پابندی کے خلاف ہوں لیکن میڈیا کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں نبھائے۔ واضح رہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،امید ہے کہ ہم جیو دوبارہ دیکھ سکیں گے، |
| |
| Muhammad Shoaib Siddiqui |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-علی عابد، سعودی عربیہ،میڈیا کی آزادی پہ قدغن لگاکے کوئی بھی حکمران چین سے نہیں بیٹھ سکا۔ آمرانہ نظام بھی زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔ بہتر یہی ہے کہ میڈیا آزادی بحال کیا جائے، |
| |
| Ali Abid |
Posted on: Sunday, November 18, 2007 |
|
 |
 |
 |
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | Next Page 1 of 35
|
|