Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
  بزنس 
 
دادو (نامہ نگار) وفاقی وزیر مملکت برائے خوراک و ایگری کلچر رفیق احمد جمالی نے کہا ہے کہ چاول کی کاشت کی خریداری کے حوالے سے حکومت کی جانب سے مقررہ کردہ امدادی قیمت600 روپے پر عملدرآمد کے لئے حکومتی مشینری کو سختی سے استعمال کیا جائے گا اور اس حوالے سے آبادگاروں اور کاشت کاروں کو قطعاً تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ وہ اپنے آبائی حلقے میں دادو کے دورے اور انتظامیہ کے افسران کی ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ میٹنگ کے فوراً بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ زرعی معیشت ہمارے ملک کی اقتصادیات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ عوام کی منتخب حکومت زرعی معیشت کی ترقی کے لئے کوشاں ہے یہی وجہ ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے زرعی معیشت میں انقلابی قسم کی اصلاحات کو متعارف کرایا ہے۔

 
Print Version


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback