Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
دنیا بھر سے
 
Share سعودی پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ پکڑ لیا
ریاض(جنگ نیوز) سعودی سیکورٹی حکام نے دارالحکومت کے قریب واقع ایک مقام پر چھاپہ مار کر غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی ہے جسے القاعدہ کی ملکیت بتایا جاتا ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اگست میں القاعدہ سے تعلق کے الزام میں گرفتار افراد کی نشاندہی پر ریاض کے نواحی علاقے میں واقع ایک گھر کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے غیر قانونی اسلحے کی بڑی مقدار برآمد ہوئی۔ حکام کے مطابق پولیس نے 51بڑے ڈبوں میں موجود 281 رائفلز اور 41ہزار سے زائد گولیوں کو قبضہ میں لے لیا جبکہ پولیس مکان کے مالک کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہی ہے۔

 
Print Version
 



 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback