Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
دنیا بھر سے
 
Share بھارتی میجر جنرل کی قیادت میں 50 رکنی وفد کابل پہنچ گیا
کراچی (رپورٹ ،جاوید رشید) بھارت کا تھری، فور اور سیون کمانڈز کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد میجر جنرل ہڑا سنگھ کی قیادت میں 50 رکنی وفد دو روزہ دورے پر پیر کو کابل پہنچا۔ وفد میں فوج کے ایسے حکام بھی شامل ہیں جو پاکستان ڈیسک را کے شعبہ میں متعین رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفد نے افغانستان کے صدر حامد کرزئی اور انکے معاون ولی کرزئی سے طویل ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق احمد ولی کرزئی طالبان اور القاعدہ کے ان لوگوں سے رابطے کریں گے جو افغانستان میں امریکا کے قیام سے متفق ہوں۔
 
Print Version
 



 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback