Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
ملک بھر سے
 
Share حکمراں جماعت کے مقابلے کیلئے مسلم لیگ ن اور ق میں تقسیم ختم
اسلام آباد (طاہر خلیل) بدلتی صورتحال کے پیش نظر قومی منظرنامے میں ڈرامائی تبدیلی آرہی ہے جس میں حکمران جماعت کے مقابلے کیلئے حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان تقسیم عملی طور پر ختم ہوتی نظر آرہی ہے جس کا اظہار پیر کو قومی اسمبلی کی کارروائی کے دوران اور موجودہ پارلیمنٹ کی تاریخمیں متحدہ حزب اختلاف کا پہلا واک آؤٹ دیکھنے کو آیا حزب اختلاف کی دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کے خلاف سیز فائر کردیا ہے دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے کے خلاف کسی متنازع بات سے گریز کیا ذرائع کا کہنا ہے کہ آج دونوں گروپوں کے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات میں مستقبل کی مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پر غور ہوگا۔
 
Print Version
 



 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback