Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
امریکا سے
 
Share امریکہ کی بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے سے رہائی پانے والے6چینی مسلمان بحرالکاہل کے ملک پالاؤ پہنچ گئے
واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکہ کی بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے سے رہائی پانے والے 6 چینی مسلمان بحرالکاہل کے ملک پالاؤ پہنچ گئے۔ امریکی محکمہ انصاف کے جاری کردہ بیان کے مطابق 6 چینی یوغرمعمر امریکہ کی جیل گوانتاناموبے میں گذشتہ 7برس سے قید تھے۔اگرچہ یہ چینی مسلمان تمام الزامات سے کلیئر کر دیئے گئے تھے تاہم ان کی رہائی اب عمل میں لائی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گوانتاناموبے جیل سے رہائی پانے والے 6 چینی مسلم اتوار کو بحرالکاہل کے ملک پالاؤ پہنچے جہاں وہ آزادانہ طور پر نئی زندگی کی ابتداء کریں گے۔
 
Print Version
 



 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback