Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
دنیا بھر سے
 
Share مصطفیٰ جتوئی کی صحت یابی کے لیے دعا کی جائے،الطاف حسین
لندن (پ ر)متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے سابق نگراں وزیراعظم اورنیشنل پیپلزپارٹی کے صدر غلام مصطفیٰ جتوئی کی علالت پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے اوران کی جلد ومکمل صحت یابی کے لیے دعاکی ہے، اُنہوں نے پوری قوم خصوصاًماؤں،بہنوں،بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غلام مصطفیٰ جتوئی کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے دعائیں کریں،واضح رہے کہ سابق وزیراعظم غلام مصطفیٰ جتوئی شدیدعلیل ہیں اور لندن کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔  
Print Version
 



 
 
 
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback