|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر) کراچي اليکٹرک سپلائي کمپني کے ترجمان نے کہا ہے کہ کے ايم سي اور کنٹونمنٹ بورڈ فيصل کي جانب سے واجبات کي عدم ادائيگي کے باعث جمعرات سے ان علاقوں کي اسٹريٹ لائٹس بند کردي جائيں گي، شاہ فيصل کالوني کے رہائشي سڑک بلاک کرکے مظاہرے کرنے .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر) ايڈيشنل ڈسٹرکٹ اينڈ سيشن جج شرقي نديم احمد خان نے اسٹريٹ کرائمزکے ملزمان محمد قيصر اور محمد امين کو جرم ثابت ہونے پر 10، 10 سال قيد اور 10 ، 10ہزار روپے جرمانے کي سزا سنائي ہے جرمانے کي عدم ادائيگي پر مزيد، چھ چھ ماہ قيد .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر)منيجنگ ڈائريکٹر کراچي واٹراينڈسيوريج بورڈ مصباح الدين فريد نے ايک مکتوب کے ذريعے چيئرمين آباد انور گائيگي سے کہا ہے کہ واٹر بورڈ ايک عوامي خدمتي ادارہ ہے جو 200کلوميٹر کے فاصلے سے نہري نظام کے ذريعے کينجھر جھيل اور حب ڈيم سے 685ملين گيلن روزانہ پاني بلاتفريق .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر) نيو ايم اے جناح روڈ اور خالد بن وليد روڈ پرکار ڈيلروں نے فٹ پاتھ اور سڑک پرگاڑياں کھڑي کرکے آدھي سڑک کو اپنے شو روم کا حصہ بنا رکھا ہے اوراس صورتحال پر انتظاميہ نے بھي خاموشي اختيارکر رکھي ہے? کار ڈيلر غيرقانوني طور پر سڑک .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومي موومنٹ نے سندھ کے بجٹ کو تعصب پر مبني قرار ديتے ہوئے کہا ہے کہ ديہي اور شہري کي بنياد پر فيصلے کسي کے مفاد ميں نہيں ،185ارب کے ترقياتي بجٹ ميں شہري علاقوں کيلئے صرف چند ارب روپے مختص کئے گئے ?سکھر ،حيدرآباد اور مير پور .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائيکورٹ کے جج جناب جسٹس احمد علي ايم شيخ اور جناب جسٹس عزيز الرحم?ن پر مشتمل بنچ نے جامعہ کراچي ميں بدانتظاميوں کے خلاف دائر درخواست پر جامعہ کراچي کے وائس چانسلر، رجسٹرار جامعہ کراچي اور پرنسپل سيکريٹري گورنر سندھ کو نوٹس جاري کرتے ہوئے جواب .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر) ايئرپورٹ کے اطراف کے علاقوں ميں بجلي کي طويل بندش کيخلاف علاقہ مکينوں نے شارع فيصل کے دونوں ٹريک بند کرکے چار گھنٹے تک شديد احتجاج کيا جس کے باعث شارع فيصل پر ٹريفک کي رواني متاثر ہوئي? تفصيلات کے مطابق گولڈن ٹاؤن، گرينٹاؤن، موريا گوٹھ اور .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر) بھٹائي کالوني ميں ڈاکوؤں کي فائرنگ سے ايک نوجوان ہلاک اور اس کا بھائي زخمي ہو گيا جبکہ شہريوں کي فائرنگ سے ايک ڈاکو بھي زخمي ہوا جسے پوليس نے گرفتار کرليا ہے? پوليس کے مطابق بدھ کو علي الصباح تھانہ ابراہيم حيدري کي حدود کورنگي کراسنگ، .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر) بلديہ عظمي? کراچي کے ايڈمنسٹريٹر سيد ہاشم رضا زيدي نے ہدايت دي ہے کہ کے ايم سي اور کے ڈي اے کے محکمہ لينڈ کے تمام ريکارڈ کو جلدازجلد کمپيوٹرائزڈ کيا جائے اور کاغذات و دستاويزات پر مبني تمام مواد کو اسکين کرکے محفوظ کيا جائے، کے .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي ( اسٹاف رپورٹر) عوامي نيشنل پارٹي سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردي کے خاتمے کے نام پر عوام سے ووٹ ليکر اقتدار کا حصہ بننے والے قوم کے سامنے اپني پاليسي واضح کريں الفا ظ کے گورکھ دھندے سے عوام کي جان دہشت گردي سے قطعي .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومي موومنٹ کي رابطہ کميٹي نے شہرکے مختلف علاقوں ميں ايم کيوايم کے کارکنوں کے گھروں پرپوليس اوررينجرزکے چھاپوں اور گرفتاريوں کي شديدمذمت کي ہے?اپنے ايک بيان ميں رابطہ کميٹي نے کہاکہ بلديہ ٹاو?ن، آگرہ تاج کالوني، ماڑي پور، گڈاپ اور ديگر مضافاتي علاقوں ميں پيپلزامن کميٹي .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر)انسپکٹر جنرل پوليس سندھ شاہد نديم بلوچ کي زيرصدارت سينٹرل پوليس آفس کراچي ميں ہونے والے ايک اجلاس ميں امن و امان کي مجموعي صورتحال کا جائزہ ليا گيا اور ضروري احکامات جاري کئے گئے? اجلاس ميں ايڈيشنل آئي جي کراچي غلام قادر تھيبو، ايڈيشنل آئي جي (CID)، .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سينئر وزير نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پيپلز پارٹي تنہااڑان کي حامي نہيں تنہا اڑان سے سياسي جماعتوں کے درميان فاصلے بڑھتے ہيں اور پاکستان کي سياست دورياں برداشت نہيں کر سکتي ا س ليئے متحدہ قومي موومنٹ کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي( اسٹاف رپورٹر)چيف سيکريٹري سندھ محمد اعجاز چوہدري نے لياري ايکسپريس وے ري سيٹلمنٹ پلان کے جائزہ اجلاس کي صدارت کے دوران جملہ عاملين اشتراک پر زور ديا کہ وہ باہم گفت و شنيد اور مشاورت سے مسائل کا حل يقيني بنائيں اور لياري ايکسپريس وے پروجيکٹ کي بروقت تکميل .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (پ ر) جماعت غرباء اہلحديث پاکستان کے امير اور عظيم ديني درسگاہ جامعہ ستاريہ اسلاميہ گلشن اقبال کے رئيس، مولانا عبدالرحمن سلفي نے کہا ہے کہ علماء حق، پاکستان کي نظرياتي سرحدوں کے محافظ ہيں، حکومتوں کي تبديلي سے ہمارے کاز اور مقاصد ميں فرق واقع نہيں ہوتا، اسلام .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر)بلديہ عظمي? کراچي کے ايڈمنسٹريٹر سيد ہاشم رضا زيدي نے کہا ہے کہ شب برأت کي آمد کے موقع پر فاتحہ خواني کے لئے آنے والے زائرين کو قبرستانوں ميں تمام تر سہولتيں فراہم کرنے کے لئے فوري اقدامات کئے جائيں اور شب برأت سے قبل قبرستانوں ميں .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (اسٹاف رپورٹر) مہاجر اتحاد تحريک کے چيئرمين ڈاکٹر سليم حيدر نے کہا ہے کہ ہم کراچي کو کسي صورت ميں مني پاکستان تسليم نہيں کرتے? ہم اس اصطلاح کو نہيں مانتے? کراچي مہاجروں کا شہر ہے اور اسے صوبہ بنا کر رہيں گے? انہوں نے کہا کہ کراچي ميں .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (اسٹاف رپورٹر) کراچي پوليس نے مختلف تھانوں کي حدود ميں 56 چھاپہ مار کارروائيوں ميں 13 مفرور سميت ڈکيتي، رہزني، قتل وغيرہ و ديگر جرائم ميں ملوث 65 ملزمان کو گرفتار کر کے 23 مختلف قسم کے ہتھيار برآمد کر لئے? پوليس کے مطابق رضويہ پوليس نے ملزم نعمان .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامي پاکستان (حلقہ خواتين) کے تحت بے سہارا خواتين اور لڑکيوں کے تحفظ اور ان کي فلاح وبہبود اور تعليم و تربيت کے لئے قائم ادارے” گوشہ? عافيت“ ميں دولڑکيوں کي شادي کا اہتمام کيا گيا اور تقريب نکاح نارتھ ناظم آباد کے ايک لان ميں منعقد ہوئي .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (پ ر) پاکستان پيپلز پارٹي سندھ کے سيکرٹري اطلاعات وقار مہدي نے اعلان کيا ہے کہ 21 جون بروز جمعہ کو پاکستان پيپلز پارٹي کي شہيد قائد محترمہ بينظير بھٹوکے يوم ولادت کے موقع پر خون کے عطيات جمع کرنے کا پروگرام کراچي سميت اندرون سندھ شديد گرمي اور .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامي کراچي کے تحت نئي حکومت کے پہلے بجٹ (2013-14) پر تجزيے اور تبصرے اور عوام پر اس کے اثرات کے حوالے سے ” پوسٹ بجٹ سيمينار“ جمعرات 20 جون کو شام ساڑھے سات بجے ادارہ نورحق ميں منعقد ہوگا? سيمينار کي صدارت جماعت اسلامي پاکستان کے مرکزي .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (اسٹاف رپورٹر) کلچر کميٹي کراچي پريس کلب اور پاکستان فلم اينڈ ٹي وي جرنلسٹس ايسوسي ايشن کے اشتراک سے ممتاز براڈ کاسٹر، سفر نامہ نگار اور ڈرامہ نويس قمر علي عباسي کي ياد ميں جمعرات 20 جون کو شام سات بجے کراچي پريس کلب ميں تعزيتي ريفرنس منعقد ہو .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (اسٹاف رپورٹر) چيف سيکرٹري سندھ اعجاز چوہدري سے دعوت اسلامي کے وفد نے حاجي محمد يعقوب عطاري کي قيادت ميں ملاقات کي اور فيضان مدينہ کے سلسلے ميں حفاظتي اقدامات کے بارے ميں تبادلہ خيال کيا? وفد کے ديگر ارکان ميں محمد يحي?ي عطاري اور فہيم بابر عطاري شامل .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (اسٹاف رپورٹر) نيپئر روڈ کے ايک گھر سے ايک معمر شخص کي لاش ملي پوليس کے مطابق تھانہ نيپئر کي حدود نيپئر روڈ، جاپان والا روڈ پر واقع ايک گھر سے 70 سالہ شخص کي لاش برآمد ہوئي? متوفي اپنے گھر ميں اکيلا رہتا تھا? اس کي فوري شناخت .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي(اسٹاف رپورٹر) سابق ڈين فيکلٹي آف فارميسي جامعہ کراچي پروفيسر ڈاکٹر ايس آئي احمد کا بدھ کو انتقال ہوگيا ان کو رات گئے سپردخاک کرديا گيا? ڈاکٹر ايس آئي احمد کے انتقال پر متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطاف حسين،شيخ الجامعہ کراچي پروفيسر ڈاکٹر محمد قيصر اور سابق وائس چانسلر .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (اسٹاف رپورٹر) وائس آف سول سوسائٹي کے عہديدار ڈاکٹر ناصر ذوالفقار نے برطانوي پارليمينٹرين جارج گيلوے کي جانب سے متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطاف حسين پر لگائے گئے الزامات کي سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارج گيلوے وہ شخص ہے جس کو خود برطانوي جماعت ليبر .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد بلاک بي ميں علاقائي پارک کا افتتاح 22 جون کو شام6 بجے رکن قومي اسمبلي ڈاکٹر خالد مقبول صديقي، عبدالمعيد صديقي اور ايڈمنسٹريٹر کے ايم سي ہاشم رضا زيدي کريں گے? .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحقيقات امام احمد رضا کے جوائنٹ سيکرٹري اور گورنمنٹ ريجنل ايجوکيشن سينٹر کے سربراہ پروفيسر دلاور خان کے 7سالہ صاحبزادے احمد رضا کو اورنگي ٹاؤن سے اغوا کرليا گيا جو 10روز گزرنے کے باوجود بازياب نہيں ہوسکا ہے? تفصيلات کے مطابق احمد رضا پير 10جون کو .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچي (اسٹاف رپورٹر) سابق ڈويژنل کمرشل آفيسر ريلوے شعيب عادل کو ٹريننگ کي تکميل کے بعد ڈويژنل ٹرانسپورٹيشن منيجر ڈرائي پورٹ کراچي تعينات کرديا گيا جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کرديا? .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي (پ ر) گلشن اقبال بلاک3- کے مکينوں نے شکايت کي ہے کہ تقريباً2 ماہ سے پاني کي فراہمي بند ہے جب سے کچي آبادي (راجپوت کالوني) کے مکينوں کو مذکورہ علاقے کي لائن سے پاني کا کنکشن ديا گيا ہے اس دن سے ہي پاني کي سپلائي بند ہوگئي .... |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
کراچي ( اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں ميں تعميراتي کام اور ديگر واقعات کے خلاف مظاہروں اور ہنگاموں کے باعث ٹريفک جام روز کا معمول بنتا جا رہا ہے جس کے باعث ٹريفک کے رش ميں گھنٹوں پھنسے شہريوں کو ذہني اور جسماني اذيت کا سامنا کرنا پڑتا ہے? .... |
|
 |
|
| |