Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
  سندھ بھر سے  
 
حیدرآباد+ خیرپور+ہنگورجہ(بیورو رپورٹ/نامہ نگاران) لاہور میں یوم علی  کے جلوس پر خودکش حملے کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے گئے۔ سڑکوں پر دھرنا دیا گیا جس سے ٹریفک معطل ہوگیا جبکہ ہنگورجہ میں شٹر بند ہڑتال رہی۔حیدرآباد ۔ قدم گاہ مولا علی سے یہاں تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس  
 
 
حیدرآباد (بیورورپورٹ) کینٹ تھانے کی حدود ملت اسلامیہ کالونی نزد پولیس لائن میں شوہر نے صبح ہونے والے جھگڑے کے بعد بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود بھی سر میں گولی مارکر خودکشی کرلی۔ کینٹ پولیس نے فوری اطلاع پر دونوں لاشیں تحویل میں لیکر سول اسپتال  
 
 
سکھر( بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شہوانی ،آئی ایس ٹی سیکے انچارج عمر قریشی و رکن رشید بھیا،ندیم احمد جیکب آباد کے زونل انچارج انور سیال و اراکین زونل کمیٹی کے ہمراہ جیکب آباد میں قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے امدادی کیمپ کا دورہ کیا  
 
 
ہالا+ ٹنڈوغلام علی+ عمر کوٹ (نامہ نگاران) اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں مزید گرمی اور حبس کے بعد گزشتہ شام کو موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے کچے مکانات اور دیواریں گر گئیں سیلاب متاثرین کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق  
 
 
رتوڈیرو (نامہ نگار) رتوڈیرو شہر اور گڑھی خدا بخش بھٹو کیلئے خطرہ بننے والے کیرتھر کینال کے ایک شگاف کو بھردیا گیا ہے جبکہ دوسرے کو پر کرنے کیلئے کام جاری ہے اس سلسلے میں محکمہ آبپاشی کے افسران نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس  
 
 
حیدرآباد (بیورورپورٹ) جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے جلوس پر لاہور میں خودکش ب دھماکے اور کراچی میں فائرنگ کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دشمن طاغوتی قوتیں پاکستان کی سا لمیت  
 
 
حیدرآباد (بیورورپورٹ) حیدرآباد کے حق پرست ارکان قو می و صوبائی اسمبلی صلاح الدین‘ سید طیب حسین‘ اکرم عادل‘ سہیل یوسف اور سید وسیم حسین نے اپنے مشترکہ بیان میں حیسکو کی جانب سے کی جانے والے غیرا علانیہ لوڈ شیڈنگ اور ادارے کی ناقص کارکردگی کی سخت الفاظوں میں  
 
 
ٹنڈو محمد خان (نامہ نگار) ڈی سی او ٹنڈو محمد خان علی احمد لوند نے کہا ہے کہ ٹھٹھہ سمیت دیگر اضلاع کے متاثرین کیلئے سندھ حکومت نے کراچی میں ریلیف کیمپ قائم کیا ہوا ہے یہاں پر رہنے سے ان کو کوئی ریلیف نہیں مل سکے گا۔ یہ بات  
 
 
شاہ پور جہانیاں (نامہ نگار) شاہ پور جہانیاں کے کچے کے علاقے میں پانی کی سطح کم ہورہی ہے دیہات سے نقل مکانی کرنے والے اپنے دیہات کی جانب واپس لوٹ رہے ہیں موجودہ سیلاب میں گوٹھ عمر سیٹھر، مغن دودو بگھیو میں سیلاب سے کئی مکانات زمین بوس ہوگئے۔  
 
 
مٹھی (نامہ نگار) ضلع تھرپارکر میں مون سون کی بارشوں کے بعد زہریلے مچھروں کی وجہ سے عوام شدید پریشانیوں میں مبتلا ہیں اس لئے مچھر مار اسپرے کرنا ضروری ہوگیا تھا۔ یہ بات ایڈمنسٹریٹر تحصیل ڈیپلو میر منظور حسین ٹالپور نے جنگ کو بتائی انہوں نے کہا کہ ڈیپلو  
 
 
خیرپور (بیورو رپورٹ) ٹھیڑی شہر میں مدرسہ دارالہدیٰ کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے قائم کی گئی خیمہ بستی میں دو خواتین نے دو بچیوں کو جنم دیا دونوں خواتین ضلع جیکب آباد کے میرپور برڑو سے نقل و مکانی کرکے ٹھیڑی آئی ہیں اور سگی بہنیں بتائی جاتی ہیں  
 
 
خیرپور (بیورو رپورٹ) ڈی پی او خیرپور پیر محمد شاہ نے ببرلو تھانے کے اے ایس آئی امتیاز کلہوڑو کو معطل کردیا ہے امتیاز کلہوڑو پر سیلاب متاثرین کی گاڑیوں سے بھتہ وصول کرنے کا الزام ہے ڈی پی او نے معاملے کی انکوائری کا بھی حکم دیا ہے۔  
 
 
پیر جو گوٹھ (نامہ نگار) تھانہ پیر جو گوٹھ میں ملزم کی ہلاکت کے بعد ڈی ایس پی اورایس ایچ او سمیت چھ اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ معطل افراد میں ڈی ایس پی پیر جوگوٹھ جاوید شاہ، ایس ایچ او پیر جو گوٹھ اللہ بخش سولنگی، جام افسر علی  
 
 
رانی پور (نامہ نگار) رانی پور میں ٹول پلازہ پر ایک تیز رفتار ٹرک بریک فیل ہوجانے سے بے قابو ہوگیا اور وہاں کھڑے لوگوں پر چڑھ گیا جسکے نتیجے میں ٹول پلازہ کلرک سرفراز ہلاک ہوگیا جبکہ تین افراد ارشد، عارف اور وزیر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال میں داخل  
 
 
حیدرآباد(بیورو رپورٹ)قاسم رینجرز کے ترجمان نے بعض اخبارات میں بدھ 25اگست کو شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ نیو سبزی منڈی ریلیف کیمپ کے متاثرہ خاندانوں کے احتجاج کے دوران قاسم رینجرز کے جوانوں نے انہیں تشدد کانشانہ بنایا۔ انہوں نے کہاکہ یہ خبر  
 
 
حیدرآباد (بیورورپورٹ) سیکنڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد نے دہرے قتل کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہالا تھانے کی حدود سے 2001 ء میں مسماة خیر بانو اور مولا بخش کو فائرنگ کرکے قتل کرنے  
 
 
حیدرآباد (بیورورپورٹ) پاسبان کی جانب سے سیلاب متاثرین کو سہولتوں کی فراہمی کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاسبان صوبہ سندھ کے صدر رفیق احمد خاصخیلی اور اعظم چاچڑ نے کہا کہ حکمرانوں‘ سیاستدانوں اور انتظامیہ کی بے حسی و نااہلی کی وجہ سے لاکھوں  
 
 
سکھر( بیورو رپورٹ) پٹنی بائی پاس کے نزدیک تیز رفتار کار کی زد میں آکر سات سالہ نعمان جاں بحق ہوگیا، کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔  
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback