|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (رپورٹ۔ جاوید رشید) آئی سی سی کے صدر شردپوار نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شاید انٹرنیشنل سٹے بازوں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ بھارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد جنگ سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک زمانے میں بھارتی پلیئرز کو بھی اس |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| ٹاؤنٹن(جنگ نیوز)اسپاٹ فکسنگ کا دباؤ پس پشت ڈال کر پاکستان کرکٹ ٹیم نے بلند ہمتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محدود اوورز کی سیریز سے قبل وارم اپ میچ جیت لیا۔ انگلش کاؤنٹی کلب سمر سیٹ کو دلچسپ مقابلے میں 8 رنز سے شکست ہرا دیا۔ شاہ زیب حسن کی سنچری |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر محمد آصف حالات سے سبق نہ سیکھ سکے، اوپر تلے اسکینڈل میں ملوث ہونے کے باوجود ان کا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکا حتیٰ کہ دبئی میں پولیس حراست کے دوران انہیں وکلاء کی فیس ادا نہیں کرنا پڑی۔ پی سی بی کے ذرائع کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل سمرسٹ کے خلاف میچ سے قبل سر پر باؤنسر لگنے سے زخمی ہوگئے۔ پاکستان ٹیم کے منیجر یاور سعید کا کہنا ہے کہ چوٹ معمولی ہے۔ انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق عمر اکمل کے سر پر باؤنسر لگا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(جنگ نیوز) لارڈز ٹیسٹ میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کھلاڑیوں سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف کو دورہ انگلینڈ کے بقیہ میچز میں ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا۔ سابق کپتان عامر سہیل نے فیصلے کو |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کولمبو (جنگ نیوز) نوجوان اسد شفیق کی109 رنز کی اننگز کے باوجود سری لنکا اے نے پاکستان اے کے خلاف میچ ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت7 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان نے6 وکٹ پر241 رنز بنائے۔ سری لنکا اے نے48 اوورز میں9 وکٹ پر238 رنز اسکور کئے۔ اسد شفیق |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) 25 ویں کراچی جیم خانہ بحریہ ٹاؤن رمضان فیسٹول دوسرے کوارٹر فائنل میں یو بی ایل نے آئیڈیل کلب کو 32 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر یو بی ایل نے137 رنز اسکور کئے۔ علی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شعیب ملک بھی شامل ہو سکتے ہیں تاہم شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ امریکا میں ہیں جہاں ثانیہ ٹینس ٹورنامنٹ کھیل رہی ہیں۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| ٹاؤنٹن(جنگ نیوز) اسپاٹ فکسنگ کے بھنور میں پھنسی پاکستان کرکٹ ٹیم جب انگلش کاؤنٹی ٹیم سمر سیٹ کے خلاف میچ کے لیے میدان میں اتری تو توقعات کے برخلاف اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی شائقین نے اپنی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ گراؤنڈ میں موجود تمام مداحوں نے ملک سے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد وسیم نے چین میں کھیلے جانے والے کمبیٹ گیمز میں طلائی تمغہ جیت لیا ۔ انہوں نے 52 کلو گرام کیٹگری کے فائنل میں ڈومینک ری پبلک کے ڈیگوورتو آگورو کو 11-5سے شکست دی ۔ جمعرات کو چین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محمد وسیم |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کی صدارت ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کی۔ اس موقع پر برطانوی وکیل بھی موجود تھے۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھلاڑی دھکم پیل میں |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| سڈنی (جنگ نیوز) بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ کہنی کی انجری کا شکار وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ٹیم ان کھلاڑیو ں پر مشتمل ہوگی، رکی پونٹنگ (کپتان) مائیکل کلار ک (نائب کپتان ) ڈوگ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| لندن(اے ایف پی) انگلش فاسٹ بولر گراہم اونیئن کا ایشز سیریز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ وہ کمر کی تکلیف سے تاحال باہر نہیں آسکے ہیں اور مکمل فٹ ہونے میں انہیں مزید 9ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| ڈھاکا(جنگ نیوز) جنوبی افریقا کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنرنے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی۔ کلوزنر کی اہلیہ اس بات پر متفق نہیں کہ وہ بنگلہ دیش میں لمبے عرصے تک قیام کریں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہم نے کلوزنر |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| نیویارک(جنگ نیوز) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے جمہوریہ چیک کی کیوٹا پیشکی کے ہمراہ پہلے راؤنڈ میں امریکا کی وانیا کنگ اور رومانیہ کے ہوریا تیکاو کی جوڑی کو شکست دی۔ ویمنز |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) رمضان المبارک ہاکی ٹورنامنٹ میں حنیف خان الیون نے گل فراز الیون کو 3-1 سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے فیضان خان، عاصم اور زوہیب نے گول کئے جب کہ حریف کا گول سمیر سلیم نے بنایا۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن شاہ زیب حسن انگلینڈ جانے سے قبل رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ زیب انگلینڈ میں لیگ کھیل رہے تھے اس دوران ان کی ملاقات ایک پاکستانی لڑکی سے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) برادرز کرکٹ کلب دادو نے کوارٹر فائنل میں اے او کلینک کو 7 رنز سے شکست دے کر ڈاکٹر ایم اے شاہ لی فون نائٹ ٹرافی کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ بارش سے متاثرہ میچ کو 16 اوورز فی اننگ پر مشتمل کردیا گیا تھا۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| لاہور(پی پی آئی) آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے آفیشل رضا حسن نے میچ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں فلمی اداکارہ وینا ملک سے ملاقات کی۔ وینا نے کہا کہ انہوں نے آصف کی بھارتی سٹے باز کے ساتھ بات چیت کی ریکارڈنگ اور دیگر متعلقہ معلومات |
|
 |
|
| |