|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی صورتحال دوبارہ مستحکم ہو گئی اور انڈکس میں 27پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن 9800 کی حد اتار چڑھاؤ کے باعث بحال نہ ہو سکی۔ مختلف سیکٹروں میں ملا جلا رجحان رہا اور بیشتر حصص میں معمولی درجے کی خریداری دیکھنے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد(اے پی پی) وزارت صنعت وپیداوار نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کی قلت نہیں ہے، سرکاری اورنجی شعبہ کے پاس چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے جو دسمبر تک ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے کافی ہوگا۔ جمعرات کو وزارت کے ذرائع نے بتایا کہ 31 اگست تک |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچینجز اور مالیاتی کمپنیوں کو کثیر الملکی مالیاتی کارروائی ٹاسک فورس کے تجویز کردہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کے خلاف اقدامات پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ایس ای سی پی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کئی ہفتوں سے جاری کمی کا اثرات زائل27اگست 2010کو ختم ہونے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں1کروڑ10لاکھ ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائیٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے چیئرمین سلیم پاریکھ نے پی ٹی سی ایل انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فالٹ اور ریپئر ورک کے کام کو آوٴٹ سورس کردے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سائیٹ انڈسٹریل ایریا میں بڑے پیمانے پر ٹیلی فون |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر سلطان چاوٴلہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ناگہانی آفات کے باعث شدید مشکلات سے دوچار ہے ایسے میں ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ سرکل کے چیئر مین اوردو وائس چیئر مین کے عہدوں پر تینوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ موجودہ چیئر مین حاجی محمد یوسف نے بتایا کہ ممبران کے ساتھ اتفاق رائے سے میاں محمود حسن کے کاغذات چیئرمین کے عہدے پر |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیکسٹائل واسپننگ ملز کی جانب سے کپاس کی خریدی میں اجتناب ،روئی کے بھاوٴ میں کمی کا تسلسل جاری ،جمعرات کو روئی کے فی من بھاؤ میں پنجاب میں مزید200 روپے اور سندھ میں100 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔اس ضمن میں پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف بی آر نے کسٹمز اینڈ ایکسائز گروپ کے 3 سینئر افسران کی خدمات وزارت قانون و انصاف کے سپرد کردی ہیں۔ وزارت قانون و انصاف کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت گریڈ 21 کے افسر ممتازحیدر رضوی کو کسٹمز اپیلنٹ ٹریبونل II لاہور کا ٹیکنیکل ممبر |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں چیئرمین اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخابی نظام میں تبدیلی کے سلسلے میں اسٹاک ممبران نے چیئرمین کے عہدے پر اسٹاک ممبر کی اہلیت کو لازمی شرط قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ممبران کا ہنگامی اجلاس جلد منعقد کرنے کا اعلان |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عارف حبیب انوسٹمنٹ اورایم سی بی ایسٹس مینجمنٹ کمپنی کے انضمام کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں اداروں کے انضمام کے لئے ضروری کارروائی اور طریقہ کار کی تفصیلات مرتب کرنے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔ عارف حبیب انوسٹمنٹ کی مجموعی مالیت |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عاطف اسلم باجوہ کوسونیری بینک لمیٹڈ کا نیا صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا ہے۔ اس بات کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے ایک اجلاس میں دے دی۔ ان کی تقرری صفدر علی لاکھانی کی جگہ عمل میں آئی ہے جو اس عہدے پر |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کوٹ ادو پاور لمیٹڈ نے اپنے سالانہ نتائج کا اعلان کرتے ہوئے 27.5 فیصد ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات بورڈآف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بتائی گئی۔ کیپکو کو گزشتہ سال کے دوران 85ارب 94کروڑ کی آمدنی اور 7/ارب 73کروڑ کا قبل از |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی ( پ ر) کراچی اسٹاک ایکسچینج ایمپلائز یونین کے سابق جنرل سیکرٹری اقبال منشی نے اسٹاک ایکسچینج کی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج ایمپلائز یونین سی بی اے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان کی یونین کی رکنیت ختم ہوچکی ہے۔ |
|
 |
|
| |