Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
  دل لگی 
 
لندن (جنگ نیوز) بالی وڈ کے سب سے مقبول اور ہر فلمساز کی ضرورت شاہ رخ خان کی سوانحی ڈاکومنٹری فلم تقریباً مکمل ہوچکی ہے اس میں نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ زندگی بلکہ ان کی نجی زندگی کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ اس سوانحی فلم کا نام  
 
 
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپرا ویری شو کی پروڈکشن کمپنی نے کہا ہے کہ دو ہائیوں تک چلنے والا یہ شو 2011 میں بند ہو جائے گا۔ شو کی میزبان ارب پتی اوپرا ویری کا شمار امریکہ میں سب سے زیادہ اثر و رسوخ رکھنے والی خواتین میں ہوتا ہے وہ  
 
 
کراچی(جنگ نیوز) بھارت کے کامیڈی پروگرام ”لافٹر چلنج“سے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین کی جوڑی عرفان ملک اور علی حسن کا کہنا ہے کہ کامیڈی ہو یا اداکاری ، اچھی پرفارمنس کے کے لئے ری ایکشن مفید ہوتا ہے، غیر معیاری ڈانس اور بیہودہ فقروں کی وجہ سے فیملیز تھیٹر  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) معین الدین حیدر نے کہا ہے کہ صاحبان علم و ادب معاشرہ کی تطہیر اور علم پروری میں ہمیشہ سے اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی اپنے شائستہ و شگفتہ کالموں میں نہایت عمدگی سے اہم  
 
 
ممبئی (جنگ نیوز) سابق مس یونیورس اور بالی وڈ ایکٹریس 34 سالہ سشمیتا سین ایک اور بچی کو گود لینے پر غور کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں ورسٹائل اداکارہ نے ایک ادارے کا دورہ بھی کیا جو بچوں کو بے اولاد افراد کو گود دیتا ہے۔ سشمیتا کو ایک  
 
 
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ خوشبو نے معاہدہ مکمل ہونے پر مقامی تھیٹر میں نمائش ڈرامہ ”آئی جوانی مستانی“ چھوڑ دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے ایک اسپیل کا معاہدہ کیا تھا لہٰذا پروڈیوسر یا کسی اداکارہ کے اختلاف کی وجہ سے ڈرامہ نہیں چھوڑا۔  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیراہتمام بہ اشتراک آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی عالمی اردو کانفرنس کے موقع پر ایک سیمینار ”قرة العین حیدر۔ اردو فکشن کے تناظر میں“ ہفتہ 21 نومبر 2009ء صبح ساڑھے دس بجے آرٹس کونسل تھیٹر آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ صدارت انتظار حسین  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کونج آرٹ گیلری میں 11 معروف آرٹسٹوں سرفراز مصور، توصیف احمد ، حمید ناصر، منصور علی ، اقبال کھوکھر، شوکت علی ، شاہ رخ، انعام راجہ، فضل الہٰی ، حسین چانڈیو اور میر احمد علی کے جدید فن پاروں کے گروپ شو کا آغاز ہوگیا۔ یہ گروپ  
 
 
ممبئی (جنگ نیوز) فرحان اختر کی بہن زویا اختر نے اپنی آئندہ فلم کیلئے جو کاسٹ تیار کی ہے، وہ بالی وڈ میں منفرد ہے۔ انہوں نے رتیک روشن، فرحان اختر اور ابھی ڈٰیول کو منتخب کیا ہے جبکہ فلم میں کوئی ایکٹریس شامل نہیں ہے۔ زویا ان دنوں اس  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وحید مراد مرحوم کے مداحوں کی تنظیم آل پاکستان پرنس وحیدی کلب کے زیراہتمام چیف آرگنائزر محترمہ سلمیٰ مراد کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں عادل مراد، سلیم بخش، ندیم سلیمانی، فیض محمد سحر، اختر انجم، اسلم بیگ، ایم سلیم، فراز انصاری، حنیف مراد  
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback