|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد(نمائندہ جنگ) امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے سربراہ لیون ای پنیٹا نے جمعہ کو ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی۔ جس میں |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز بزرگ سیاست داں، نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ اور سابق نگراں وزیراعظم غلام مصطفی خان جتوئی جمعہ کو سینٹرل لندن کے سینٹ میری اسپتال میں 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان پر 4 نومبر 2009ء کو فالج کا حملہ ہوا تھا جس کے باعث |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| واشنگٹن/ملتان (مانیٹرنگ سیل) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پاکستان کو تمام تصفیہ طلب معاملات کے حل کیلئے بات چیت کی بحالی کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی بندکرے تومذاکرات کے لئے تیارہیں،اسلام آبادنے دہشت گردی کوریاستی پالیسی کا ہتھیاربنالیاہے،پاکستان میں موجود دہشت گردممبئی طرزکے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| واشنگٹن‘ اسلام آباد‘ (نمائندہ جنگ) امریکی اخبار نے الزام عائد کیا ہے کہ ملا عمر امریکی حملوں سے بچنے کیلئے افغانستان سے کراچی فرار ہوگئے ہیں، جہاں پاکستانی خفیہ ایجنسی کے تعاون سے وہ پناہ حاصل کئے ہوئے ہیں،اخبار کے مطابق 2001 میں امریکا کے افغانستان پر حملے کے وقت |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ) حکومت نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کے احکامات دیے ہیں جبکہ افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کیلئے روڈمیپ بنانے کے لیے ایک سب کمیٹی تشکیل دینے کافیصلہ کیا گیاہے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| میر علی (مانیٹرنگ سیل ) شمالی وزیرستان کے گاؤں کچھی خیل میں امریکی ڈرون حملے میں 10 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے قریب واقع گاؤں لچھی خیل میں ایک مکان پر ڈرون طیاروں نے 2 |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ خواجہ سراؤں کے خاندانوں کو تلاش کرکے وراثت میں حصہ دلایا جائے اور ان کو نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ کے اجراء کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے جبکہ اٹارنی جنرل شاہ خاور نے عدالت کو |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| وانا+ باڑہ (نمائندگان جنگ) جنوبی وزیرستان، باجوڑ اور باڑہ میں جھڑپوں کے دوران 27 جنگجو ہلاک اور 5 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، طالبان نے لڑائی کے بعد درینوکی کا کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان سے ابتک چار لاکھ افراد |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ڈسٹری بیوشن آفیسر سید جان عباس زیدی نے کہا ہے کہ 30 فیصد صارفین بجلی کا بل ادا نہیں کرتے جس سے کے ای ایس سی کو ماہانہ ایک ارب 20 کروڑ روپے کے قریب نقصان ہوتا ہے۔ ان خیالات کا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فاٹا کے ترقیاتی منصوبوں کی سٹیلائٹ تصاویر پی سی وی میں شامل کی جائیں علاقے میں زیر تعمیر ڈیموں سے سیراب ہونیوالی سرکاری اراضی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے یہ اراضی غریب خواتین میں تقسیم کی جائے گی۔ ان خیالات |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے جن اراکین کے خلاف این آر او کے خاتمے کے بعد مقدمات ہوں گے ان کے خلاف اسپیکر کارروائی نہیں کرسکتی کیونکہ یہ عدالتی معاملہ ہے اور عدالتیں ہی اس کا فیصلہ کریں گی۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کابل (جنگ نیوز) افغانستان کے ایک سابقہ جنگی سالار عبدالرسول سیاف ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچے ہیں لیکن اس حملے میں ان کے کم ازکم 5ذاتی محافظ ہلاک ہوگئے ہیں۔ عبدالرسول سیاف جو اب رکن پارلیمان ہیں قابل کے شمال کی طرف سفر کر رہے تھے کہ ریمورٹ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد(جنگ نیوز) مسابقتی کمیشن کے چیئرمین خالد مرزا نے کہا ہے کہ 28 نومبر تک دوبارہ آرڈیننس جاری نہ ہوا تو مسا بقتی کمیشن ختم ہو جائے گا،حکومت آرڈیننس دوبارہ جاری کرے، بعض عناصر اپنے مقاصد کیلئے مسابقی کمیشن کو کمزور کرنے،اس کے مکمل خاتمے یا مناپلی کنٹرول اتھارٹی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد(صالح ظافر)وفاقی دارالحکومت کے دو معزز ایوانوں میں موجود ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے بلوچستان پیکج کے حوالے سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس تاخیر کا شکارہو گیاہے۔ یہ پیکج اس غرض سے تجویز کیا گیا ہے کہ صوبے کے عوام کے احساس محرومی کو |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) کراچی وسیم احمد نے واضح کیا ہے کہ طالبان رہنماء ملا محمد عمر کراچی میں نہیں۔ وہ جمعرات کو امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز میں شائع ہونے والی اس رپورٹ پر تبصرہ کر رہے تھے جس میں دعویٰ کیا گیا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز)وفاقی وزیر صنعت وپیداوار میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے عوام کو چینی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 80 ہزار میٹرک ٹن چینی 65 روپے کلو کے حساب سے امپورٹ کی ہے جبکہ20 ہزار ٹن چینی مقامی سطح |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) تین ہٹی پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت (کالعدم سپاہ صحابہ) سندھ کے جنرل سیکریٹری انجینئر الیاس زبیر ہلاک اور ترجمان قاری شفیق الرحمن علوی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں رہنما جمعہ کی شب تھانہ جمشید کوارٹرز کی حدود تین ہٹی کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (طارق بٹ) نیب کی جانب سے تیار کردہ این آر او کی فہرست میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے 90فیصد رقم لوٹی۔ نیب کی جانب سے تیار کی گئی اس لسٹ میں مسلم لیگ ن کا بھی حصہ ہے، کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اس |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| نیویارک (جنگ نیوز ) امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ نے کمرہٴ عدالت میں احتجاج کرتے ہوئے مقدمے کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ عدالت نے مقدمے کی باقاعدہ سماعت 19 جنوری 2010 ء تک ملتوی کر دی ہے ۔ نیویارک میں وفاقی امریکی عدالت |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپارکو روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک اور ایس ایچ او تھانہ مبینہ ٹاؤن زخمی ہوگئے جبکہ رات گئے تک ڈاکوؤں کی تلاش جاری تھی۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی شب ایس ایچ او تھانہ مبینہ ٹاؤن انسپکٹر غلام نبی آفریدی دیگر پولیس |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی( ٹی وی رپورٹ )ماہر قانون برائے مالیاتی امور بیرسٹر محمود مانڈوی والا نے بینک آف پنجاب میں سابق حکومت میں 9ارب روپے کے کرپشن پر اپنے تجزیے میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کے قوانین 50 سال پرانے ہیں، یہ قوانین کسی بھی کرپشن |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| ابوظہبی(رپورٹ: حنیف خالد) متحدہ عرب امارات کے وزیر تعلیم شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے کہا ہے کہ ُان کا ملک پاکستان میں اربوں روپے کی نئی سرمایہ کاری کرے گا۔ یو اے ای تعلیم اور صحت کی ترقی کیلئے مدد فراہم کرے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیلی |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (محمد احمد نورانی )قومی احتساب بیورو کے ترجمان نے کہا ہے کہ 28نومبر کو دوبارہ کھلنے والے مقدمات کے حوالے سے نیب جلد ہی اپنی حکمت عملی کا اعلان کرے گا ۔ ترجمان غزنی خان کا کہنا تھا کہ این آر او کے خاتمے کے بعد جن ملزموں |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت جمعہ کی شام پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء اور مشیروں کا اجلاس چیف منسٹر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 25 نومبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں مزار |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کے ای ایس سی میں بجلی کی سپلائی کے نظام کوبہتر بنانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ 20 کروڑ روپے سے کے ای ایس سی سول اسپتال کو مختلف گرڈ اسٹیشن سے ہائی ٹینشن فیڈرزکے ذریعے بجلی فراہم کرے گی۔ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) مسابقتی کمیشن نے حج کرایوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے پرجرمانہ عائد کردیاہے ، پی آئی اے نے 2008ء میں زائد حج کرائے وصول کیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسابقتی کمیشن نے حج کرایوں پر جمعہ کو پی آئی اے کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (پ ر) نظام مصطفیٰ پارٹی کے زیر اہتمام تحفظ پاکستان ورکرز کنونشن سکھر میں الحاج محمد حنیف طیب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کنونشن سے مدینہ طیّبہ سے پیر خالد سلطان قادری نے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ حرمین شریفین میں دنیا بھر سے آئے ہوئے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کوئٹہ(نمائند گان جنگ) نوابزادہ بالاچ مری شہید کی دوسری برسی کے موقع پر سیاسی اور قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر جمعہ کو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن رہا۔ شاہراہوں پر ٹریفک معطل رہی۔ متعدد تعلیمی ادارے بند اورگزشتہ روز ہونے والے امتحانی پرچے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| لاہور (خبر نگار خصوصی+نمائندگان ) پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس کے باہرخودکش حملہ میں وکلاء اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف لاہور، پشاور، کراچی اور دیگر شہروں میں وکلاء نے یوم سوگ منایا اور عدالتوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کئے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| مکہ مکرمہ (شاہد نعیم) گورنر مکہ مکرمہ اور مرکزی حج کمیٹی کے سربراہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ شعائر مقدسہ منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حج کے انتظامات تسلی بخش اور قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے مقامات مقدسہ میں مکمل اور جاری منصوبوں کا دورہ کرنے کے بعد |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) اسلام آباد پولیس نے ورلڈ فوڈ پروگرام کے دفتر اور پولیس کے ریسکیو ون فائیو آفس پر خود کش حملوں میں ملوث ماسٹر مائنڈ، دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ وفاقی پولیس کے آئی جی نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ دہشت گردوں کے گرفتار |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنماوٴں نے بلوچستان پیکج کو مستردکرتے ہوئے اسے بلوچ مسئلے کو مراعات و مالی امداد کی نچلی سطح تک گرانے اورحکومت کی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔ بی این پی کے قائم مقام صدر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی جمعہ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ میں آنکھوں کا علاج کرانے کے لئے آنے والے 2/ افراد کو دہشت گرد بتا کر گرفتار کرادیا گیا جبکہ مختلف علاقوں سے پولیس نے 8/ ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ، نقدی اور منشیات برآمد کرلی۔ ذرائع کے مطابق حضرت گل اور نذیرمحمد |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| نوشہروفیروز (نامہ نگار) غلام مصطفےٰ جتوئی مرحوم کی تدفین ان کے آبائی گاؤں نیو جتوئی ضلع نوشہرو فیروز میں ہوگی۔ ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا جسد خاکی لندن سے پاکستان لانے میں ایک دو روز لگیں گے اور جیسے ہی انتظامات مکمل ہوئے لوگوں کو |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان نے ملک میں سی آئی اے کی سرگرمیوں کے ثبوت امریکا کو پیش کردیئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر پر واضح کیا کہ کابل میں سی آئی اے کے اہلکار پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کی معاونت کررہے ہیں، |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کوئٹہ (جنگ نیوز) کراچی سے افغانستان نیٹو فورسز کے لئے سامان لے جانے والے ٹرالر پر مستونگ کے قریب نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 2 ڈرائیورز زخمی ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹرالر پر 2 موٹرسائیکل |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (جبران پیش امام) ملک کی نوجوان نسل مستقبل کے حوالے سے مایوس ہوتی جا رہی ہے اور صرف 15 فیصد مانتے ہیں کہ ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے جبکہ 72 فیصد کی رائے ہے کہ ملک اقتصادی طور پر گزشتہ سال کے مقابلے میں خراب صورتحال |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| کراچی (رپورٹ: جاوید رشید) وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ آج ہفتہ کے روز ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن جائیں گے۔ دورئہ امریکا سے قبل جمعہ کو انہوں نے تینوں افواج اور حساس اداروں کے سربراہوں سمیت وزارت خارجہ ، داخلہ اور دفاع کے سینئر عہدیداروں سے پرائم منسٹر آفس |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (جنگ نیوز) ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) انوارالحق کو تین سال کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے انکی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو انکی دہلیز پر صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام ضروری وسائل بروئے کار لائیگی، عوامی بنیادی صحت کا دائرہ کار ملک بھر کے تمام دیہی مراکز صحت تک بڑھایا جائے۔ بنیادی صحت |
|
 |
|
| |