Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Friday, November 20, 2009, Zil`Haj 02, 1430 A.H
 
  مراسلات 
 
جس ملک میں انصاف نہیں ہوگا،قاضی بے ایمان اور عدالتیں بے انصاف ہوں گی وہ ملک ویران ہوجائے گا،اگر ہم اپنے معاشرے،اپنے گاؤں اور اپنے ملک کو اجڑنے اور بارباد ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو ملک میں کبھی بے انصافی نہ ہونے دیں،یاد رکھیں معاشرے گاؤں اور ملک کسی  
 
 
چھے خاصے پڑھے لکھے لوگ بھی کیری لوگر بل کے مضمرات سے باخبر نہیں یا پھر جان بوجھ کر تجاہل العارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔حیف صد حیفجو جانتے بوجھتے بھی ملک کی آزادی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ مغرب کو ہماری ایٹمی صلاحیت ایک آنکھ نہیں بھاتی اس  
 
 
ملازمت پیشہ خواتین میں سب سے مظلوم طبقہ سرکاری اسپتالوں میں کام کرنیوالی نرسوں کا ہے۔ بہت اچھی کارکردگی اور اے سی آر رپورٹ رکھنے کے باوجود یہ نرسیں سالہا سال تک اگلے گریڈ میں ترقی سے محروم رہتی ہیں اور کہیں بھی ان کی شنوائی نہیں ہوتی۔صوبہ سندھ کے  
 
 
ئے دن اخبارات میں سرکاری اسپتالوں کی حالت زار اور ان میں ہونے والی بدعنوانیوں کا ذکرہوتا ہے۔خود سندھ کے وزیر صحت نے بھی اپنے ایک بیان میں اس کا ذکر کیا تھا لیکن اس کے باوجود سرکاری اسپتالوں میں موجود خرابیوں کے سدباب کیلئے کسی بھی قسم کے اقدامات  
 
 
اسٹیٹ بینک پاکستان کی سربراہی میں پے اینڈ پینشن کمیٹی نے اپنی رپورٹ غالباً حکومت پاکستان کو پیش کردی ہے جس کے بعد وزیر خزانہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں جنوری 2010ء سے اضافہ کیاجائے گا۔ ہم حکومت پاکستان کے پینشنرز بھی امید رکھتے ہیں  
 
 
عروس البلاد کراچی جو روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا پورے سال لوڈشیڈنگ کا شکار رہا۔رات دن میں تین چار مرتبہ لائٹ چلی جاتی ہے۔ گھڑیاں آگے اور پیچھے کرنے سے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ نہیں سمجھ سکا بتایا جاتا ہے کہ کراچی میں بجلی کی طلب رسد کے مقابلے میں زیادہ  
 
 
میں حکومت سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ آج کل ہمارے حکمراں امریکہ سے دیرینہ تعلقات کی بات کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب امریکی سینٹر کا یہ بیان کہ ہم پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھیں گے،امریکی نمائندگان یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم پاکستان میں قانون اور جمہوریت اور  
 
 
آپ کے توسط سے ائرفورس کے اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ شہر کراچی جو کہ 2کروڑ نفوس پر مشتمل آبادی کا شہر ہے میں تفریح گاہوں کی شدید کمی ہے اور بالخصوص ڈسٹرکٹ ویسٹ کا علاقہ جو کہ تمام اضلاع کے مقابلے میں پسماندہ ہے۔اس علاقے میں کسی قسم  
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback