6/13/2012 10:10:00 PM
ميانوالي… ميانوالي تھانے ميں ايس ايچ او کے ذاتي ملازم نے ايک بچے کو مبينہ طورپر زيادتي کا نشانہ بنا ڈالا ،ميانوالي موسي? خيل کے رہائشي غلام محمد کے مطابق ا سکا 11 سالہ بچہ گھر کے باہر کھيل رہا تھا کہ ايس ايچ او کے ذاتي ملازم اسے ورغلا کر کوارٹر ميں لے گيا اور زيادتي کا نشانہ بنايا?بچے کے والد کا کہنا ہے کہ پوليس مقدمہ درج کرانے سے روکنے کيلئے دھمکياں دے رہي ہے،آئي جي پنجاب تحفظ اور انصاف فراہم کريں?