8/5/2012 9:00:00 PM
پشاور… مسلم ليگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حيات نے کہا ہے تحريک انصاف اور پيپلز پارٹي ايک ہي سکے کے دو رخ ہيں? دونوں کا سياسي جنازہ مينار پاکستان سے اٹھا يا جا ئے گا? پشاور سے جاري بيان ميں ارباب خضر حيات نے کہا کہ عمران کي حقيقت ساري دنيا پر عياں ہو گئي ہے کہ کس طر ح وہ زرداري کے اشاروں پر ناچ رہے ہيں وہ اب ہيرو نہيں بلکہ زيرو ہے?شو کت خانم ہسپتال کے نام پراکھٹي کي جا نے والي خيرات عمران خان ا پني عياشيوں اور سياسي جلسوں پر خرچ کر تے آ رہے ہيں جس کا قوم احتساب کر يگي?ارباب خضر حيات نے کہا کہ تحريک انصاف اور پيپلز پارٹي ايک ہي سکے کے دو رخ ہے اور دونوں پارٹيوں کا سياسي جنا زہ اليکشن کے بعد مينار پاکستان سے اٹھا يا جا ئے گا کيونکہ عوام زرداري اور عمران خان کا اصل چہرہ جان چکے ہيں کہ دونوں مسلم ليگ (ن) کا را ستہ روکنے کے يک نکا تي ايجنڈے پر عمل پيرا ہيں?