Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 03:30 PST 
کوئٹہ…بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور کنگری کے درمیان واقع 33کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کو نامعلوم افراد نے گرا دیا جس کے سبب ضلع موسیٰ خیل کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ موسیٰ خیل اور کنگری کے درمیان واقع 33کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کو نامعلوم افراد نے لوڈشیڈنگ کے دوران گرا دیاجس کے نتیجے میں ضلع موسیٰ خیل کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔کیسکو ذرائع نے بتایا کہ منگل کو سکیورٹی کلئیرنس کے بعد متاثرہ ٹاور کی مرمت کا کام شروع کردیا جائے گا اور بجلی کی فراہمی جلد از جلدبحال کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

Print Version


 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback