Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1000 PST 
کراچی . . . کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے رقم لوٹتے ہوئے 3جعلی پولیس اہلکاروں کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں جوہرچورنگی کے قریب ایک بچے نے مددگار 15 پر اطلاع دی کہ ٹیکسی میں سوار ایک خاتون اور مرد کو تین پولیس اہلکاروں نے روکا ہوا ہے،اور ان سے بھتہ مانگ رہے ہیں۔جس پرمددگار 15کنٹرول روم نے تھانہ شارع فیصل کو فوری اطلاع دے کر اپنی ٹیم روانہ کی،جب پولیس اہلکار وہاں پہنچے تو معلوم ہوا کہ اپنے آپ کو پولیس اہلکار ظاہر کرک لوٹ مار کرنے والے افرادکا پولیس سے کوئی تعلق نہیں ہے،جس کے بعد ملزمان محمد امین،حضور بخش،اور خالد کو گرفتار کرلیا گیا،اور ان کے خلاف مدعی فوزیہ اور محمد نواز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Print Version


 Updated at 1000 PST افریقہ: ڈائنوسار خور مگرمچھ کی باقیات دریافت 
 Updated at 0930 PST شمالی وزیرستان: فورسز کے کیمپ پر راکٹ حملہ، چار سکیورٹی اہلکار شہید 
 Updated at 0900 PST صومالیہ: زنا کے الزام میں 20 سالہ لڑکی سر عام سنگ سار 
 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback