Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 0920 PST 
دی ہیگ . . . بوسنیا میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث سرب رہنما رادوان کرازدچ کے خلاف مقدمے کی سماعت جنگی جرائم کی بین الاقوامی عدالت میں شروع ہوگئی۔ کرازدچ آج عدالت کے سامنے پیش ہوکر مقدمے کی تیاری کے لیے مزید وقت کا مطالبہ کریں گے۔استغاثہ کے وکیل ایلن ٹیگر نے عدالت کو بتایا کہ کرازدچ نے سرب فوج کو بوسنیا میں مسلمانوں کی نسل کشی کے احکامات جاری کیے۔اپنے دعوے کے حق میں انھوں نے سرب رینیکا میں موت کے گھاٹ اتارے جانے والے کچھ افراد کے نام اور اجتماعی قبروں کی تصاویر عدالت کے روبرو پیش کیں۔مقدمے کی سماعت رادوان کرازدچ کی سربیا میں گرفتاری کے 15ماہ بعد شروع ہوئی ہے۔ سرب رہنما کا کہنا ہے کہ انھیں مقدمے کی تیاری کیلئے انتہائی کم وقت فراہم کیا گیا ہے اس لیے ابھی مقدمے کی سماعت نہ کی جائے۔ وہ آج عدالت کے سامنے پیش ہوکر مقدمے کی تیاری کے لیے مزید وقت کا مطالبہ کریں گے۔
Print Version


 Updated at 1030 PST پشاور: این جی او کے دفتر میں دھماکاگیس جمع ہونے سے ہوا،پولیس حکام 
 Updated at 1050 PST بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد اندرا گاندھی ایوارڈ برائے امن کیلئے منتخب 
 Updated at 1000 PST افریقہ: ڈائنوسار خور مگرمچھ کی باقیات دریافت 
 Updated at 0930 PST شمالی وزیرستان: فورسز کے کیمپ پر راکٹ حملہ، چار سکیورٹی اہلکار شہید 
 Updated at 0900 PST صومالیہ: زنا کے الزام میں 20 سالہ لڑکی سر عام سنگ سار 
 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback