Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1110 PST 
نئی دہلی . . . آئی ایم ایف نے اپنے ذخائر سے 200 سو ٹن سونا بھارت 6 ارب 80 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیئے۔آئی ایم ایف کے پاس 3217 ٹن سونے کے ذخائر موجود ہیں جو امریکہ اور جرمنی کے بعد تیسرا بڑا ادارہ ہے۔ ادارے نے 200 ٹن سو نا بھارتی ریزرو بینک آف انڈیا کو فروخت کیا ۔آئی ایم ایف نے ممبر ممالک کے درمیان معاہدہ کیا تھا کہ وہ رواں سال کے دوران ادارہ اپنے ذخائر سے 403 ٹن سونا فروخت کرے گے جس کا مقصد دیگر ذرائع سے فنڈز کا اصول اور غریب ممالک میں آسان شرائط پر قرضے فراہم کرناہے۔
Print Version


 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback