Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1430 PST 
لاہور . . . بجلی کی طلب میں کمی کے بعد شارٹ فال دوہزار میگاواٹ رہ گیاہے جس پورا کرنے کے لیے شہروں میں چھ اوردیہات میں آٹھ سے دس گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔پیپکو ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار نوہزارپانچ سو جبکہ ڈیمانڈ گیارہ ہزار پانچ سوکے قریب ہے اس شارٹ فال کوپوراکرنے کے لئے گھریلو کمرشل اورصنعتی سیکٹر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔صنعتکاروں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کوتشویشناک قراردیتے ہوئے برآمدی صنعت کو لوڈشیڈنگ سے مستثنی ٰقراردیاجائے فیکٹریو کو بند ہونے سے بچایاجائے۔پیپکوترجمان نے بتایاکہ صورتحال بہتر ہورہی ہے چندروز تک ٹیکسٹائل سیکٹرکو لوڈشیڈنگ سے مستثنی قراردے دیا جائے گا جبکہ گھریلو صارفین کے لئے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں بھی کمی ہوجائیگی۔
Print Version


 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback