Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1550 PST 
کراچی . . . متحدہ قومی مومنٹ ک راہنما فاروق ستار نے حکومت کی جانب سے این آر او کو پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے راہنما فاروق ستارنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کے قانونی ماہرین کا اجلاس کافی دنوں تک جاری رہا جس میں این آر او کے قانونی پہلووٴں کا جائزہ لیا گیا، قائمہ کمیٹی برائے قانون کو ایم کیو ایم کی جانب سے یہ مشورہ دیا گیا تھا کہ این آر او کو قومی اسمبلی میں لانا ایک فضول عمل ہے، اس میں وقت ضائع نہیں کیا جائے، اگر ایسا کیا گیا تو ہم مخالفت کرنے پر مجبور ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے سیاسی موٴقف کی روشنی میں ایوان صدر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حکومت نے این آر او کو پارلیمنٹ میں نہ لانے کا فیصلہ کیا، ایم کیو ایم اس عمل کا خیر مقدم کرتی ہے اور اسے جمہوریت کیلئےء اچھا عمل تصور کرتی ہے۔
Print Version


 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback