Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1720 PST 
کراچی…سوئی سدرن گیس کمپنی،جے جے وی ایل اور میٹرز کی فروخت سے حاصل ہونیوالے منافع کے حصول کی کوشش کر رہی ہے،یہ بات سوئی سدرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹرعمیر خان نے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان میں سی این جی ڈیلرز سے بات چیت میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ جے جے وی ایل سے سالانہ تقریباً ایک ارب روپے اور میٹرز کی فروخت سے تقریباً تین کروڑ روپے کی آمدن سوئی سدرن گیس کمپنی کو نہیں دی جاتی جسکے باعث کمپنی کا منافع کم ہورہا ہے۔عمیر خان کا کہنا تھا کہ کمپنی گیس خریداری کی مد میں بلوں کی ادائیگی سے پہلے ایکسپلوریشن کمپنیوں کو رقم دیتی ہے جس پر سود کی مد میں ادائیگیاں بھی ایک بوجھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنوں کی جانب سے کم قطر کی پرانی لائنیں تبدیل کرنے کے لیے مرحلہ وار کام شروع کیا جائے گا۔انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں موسم سرما میں گیس لوڈ شیڈنگ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ایم ڈی ایس ایس جی سی کا کہنا تھا کہ انہیں کم قیمت پر سی این جی کی فراہمی کے بارے میں انہیں بریف نہیں کیا گیا لہٰذا انہیں اس بارے میں علم نہیں۔عمیر خان کا کہنا تھا کہ ایس ایس جی سی نہ گیس کی قیمت بڑھاتی ہے نہ اسے اس کا فائدہ ہوتا ہے۔
Print Version


 Updated at 1000 PST افریقہ: ڈائنوسار خور مگرمچھ کی باقیات دریافت 
 Updated at 0930 PST شمالی وزیرستان: فورسز کے کیمپ پر راکٹ حملہ، چار سکیورٹی اہلکار شہید 
 Updated at 0900 PST صومالیہ: زنا کے الزام میں 20 سالہ لڑکی سر عام سنگ سار 
 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback