Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 2100 PST 
کراچی…اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم سمیع اللہ حسینی نے کہا ہے کہ 4نومبر سے کراچی میں گھر گھر اوربازاروں میں جاکرہفتہ کتب کے سلسلے میں جھولی فنڈز اکھٹا کیا جائے گا، جمعیت کے البدر اسٹڈی سینٹر میں پریس کانفرنس کے دوران ان کے ہمراہ اسلامی جمعیت طلبہ وسطی اور جنوبی زون کے ناظمین بھی موجود تھے۔سمیع اللہ حسینی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے تعلیم کو تجارت بناکر غریبوں کیلئے تعلیم کا حصول مشکل بنادیا ہے اسی وجہ سے اسلامی جمعیت طلبہ گزشتہ 59سال سے ہرسال ہفتہ کتب کا اہتمام کرتی ہے۔جسمیں پرانی کتابیں اور رقومات جمع کی جاتی ہیں پھر انہیں امداد اور بہبود طلبہ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔انہوں نے اعلان کیا کہ اس سال ہفتہ کتب دو مرحلوں میں منایا جائے گا جو4نومبر سے 10نومبر تک جاری رہے گا۔
Print Version


 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback