Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 2030 PST 
اسلام آباد…وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل ہورہا ہے جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہوں گے ، کابینہ میں حکومت کی نئی کفا ئیت شعاری مہم اور موسم سرما میں گیس کی لوڈمینجمنٹ سفارشات پر فیصلہ متوقع ہے ،وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا ، اجلاس کیلئے چار نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے جس میں سردیوں کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ خصوصا صنعتی شعبہ کو گیس کی فراہم کا جائزہ لیا جائے گا ، ای سی سی کی خصوصی کمیٹی کی گیس لوڈ مینجمنٹ پر رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی ، وفاقی کابینہ چینی اور چاول کے بحران کا جائزہ لیتے ہوئے نئی شوگر پالیسی پر فیصلہ بھی کرے گی ، وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے حکومت کیلئے مرتب کی گئی کفایت شعاری پالیسی کی سفارشات وفاقی کابینہ میں کل پیش ہوں گی جن میں غیر ترقیاتی اخراجات کی کمی بھی شامل ہے۔
Print Version


 Updated at 0923 PST شمالی وزیرستان: فورسز کے کیمپ پر راکٹ حملہ، چار سکیورٹی اہلکار شہید 
 Updated at 0900 PST صومالیہ: زنا کے الزام میں 20 سالہ لڑکی سر عام سنگ سار 
 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback