Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1020 PST 
ابوظہبی . . . پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کیلئے ہمیں فیلڈنگ بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 64رنز کی شکست کے بعد جیو نیوز کے پروگرام کیپٹنز کارنر میں نمائیندہ فیضان لاکھانی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی فیلڈنگ بہترین تھی ۔ انہوں نے کہا کہ سیریز میں فتح کے لیے ہمیں فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانا ہوگا۔
Print Version


 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback