Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
Share مشکلات کے باوجود افغانستان میں کام جاری رہے گا، بان کی مون
Updated at 1000 PST 
نیویارک . . . اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ افغانستان کی خطرناک صورت حال کے باوجودوہاں کام جاری رکھا جائے گا اورعالمی ادارہ اپنے عملہ کو واپس نہیں بلائے گا ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے عملے کی سیکیورٹی میں اضافہ کے لیے فوری اقدامات کیے جارہے ہیں جبکہ کچھ انٹرنیشنل اسٹاف کو مختصر مدت کے لیے شورش زدہ علاقوں سے نکال کرخطے کے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ بعض میڈیا میں آنے والی ایسی خبریں کہ اقوام متحدہ اپنے تمام عملے کو واپس بلا رہا ہے درست نہیں ہیں۔افغانستان میں اقوام متحدہ کا کام جاری رہے گا البتہ چھ سو میں سے دوسو کے قریب افراد کو خطے کے دیگر مقامات پر منتقل کیا جائے گا۔
Print Version
 


 Updated at 1150 PST پشاورمیں پولیس وین پرحملہ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق 3 زخمی 
 Updated at 0645 PST لاہور میں میکلوڈ روڈ پر رات گئے فرنیچر کے گودام میں آتشزدگی 
 Updated at 0815 PST کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک 
 Updated at 0315 PST کراچی :لیاری میں چھڑیوں کے وار سے ایک شخص ہلاک 
 Updated at 0730 PST کراچی :ٹرک کی ٹکر سے رکشہ میں سوار ایک شخص ہلاک ،دو زخمی 
 Updated at 0215 PST آئندہ اٹھارہ گھنٹوں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی 
 Updated at 0430 PST مسلمان زکوٰة سیلاب متاثرین کو دیں،اسلامی کانفرنس تنظیم کی اپیل 
 Updated at 0300 PST آئی سی سی کے فیصلے پر پاکستانی ہائی کمیشن کی شدید تنقید 
 Updated at 0500 PST یہودی بستیوں کی تعمیر شروع کی گئی تو مذاکرات ختم کردینگے،فلسطین 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback