Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Friday, September 10, 2010, Ramzan 30, 1431 A.H.
 
Share محکمہ موسمیات کی24گھنٹوں میں بالائی پنجاب،کشمیر میں بارش کی پیشگوئی
Updated at 0940 PST 
لاہور…محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کل شام کو پاکستان میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بالائی علاقوں اورکشمیر کے علاوہ ہزارہ ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے بیشر حصوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ کے مشرقی حصوں ٹھٹھہ ،بدین اور میرپورخاص میں بارش کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کل شام تک پاکستان میں داخل ہوگا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے نئے سلسلے سے کل شام سے سندھ، پنجاب، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مشرقی حصوں میں بارشیں ہوں گی۔ مون سون کے نئے سلسلے سے بلوچستان کے مشرقی حصوں میں بھی بارش کی توقع ہے۔۔



Print Version
 


 Updated at 1215 PST پاکستان نے آئی ایم ایف سے نئے قرض کی بات چیت شروع کر دی 
 Updated at 1200 PST پاکستان اور انگلینڈ پہلے ایک روزہ میچ میں آج مد مقابل ہونگے 
 Updated at 1145 PST جعفرآباد کا آج 30 ویں روز بھی ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع 
 Updated at 1015 PST راولپنڈی:شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا 
 Updated at 1135 PST بریڈ پٹ اورانجیلنا جولی نے اٹلی میں40ملین ڈالر کا گھر خریدلیا 
 Updated at 1125 PST دادو: میاں کنڈی ایف پی بند کا شگاف188 فٹ چوڑا ہو گیا 
 Updated at 1115 PST غیر معیاری وٹامن بی کمپلیکس الزائمر کا باعث بن سکتا ہے: طبی تحقیق 
 Updated at 1100 PST خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں عید منائی جارہی ہے 
 Updated at 1030 PST عید مذہبی تہوار ہے،سیاست کی نذر نہ کی جائے، غلام بلور 
 Updated at 0935 PST خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان میںآ ج عید ہے 
 Updated at 0920 PST سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا بنیادی سبب ہے، تحقیق 
 Updated at 0920 PST بیلجیم : 83گھنٹے تک مسلسل فرنچ فرائزتلنے کا نیا ریکا رڈ قائم 
 Updated at 0930 PST محمود کرزئی نے ’کابل بینک‘ سے 8 لاکھ ڈالر کا منافع کمایا 
 Updated at 1000 PST بالوں کے میڈیکل تجزئیے سے دل کے دورے کی پیشن گوئی ممکن ہوگئی 
 Updated at 1010 PST پریانکا چوپڑا کار ریسنگ کا حصہ بنیں گی 
 Updated at 0745 PST عراق : امریکی فوج کے زیر انتظام جیل سے القاعدہ کے چار قیدی فرار 
 Updated at 0630 PST کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں2 افراد جاں بحق 
 Updated at 0900 PST امریکا بھر میں عید الفطر آج جمعتہ المبارک کو منائی جائیگی 
 Updated at 0215 PST پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس ہاسٹلز ایریا میں رات گئے تجاوزات کیخلاف آپریشن 
 Updated at 0715 PST امریکا: سان فرانسسکوایئرپورٹ کے قریب دھماکا 
 Updated at 0330 PST فلوریڈاکا پادری قرآن پاک نہ جلانے کے بیان سے مکر گیا 
 Updated at 0330 PST روس:ولادی قفقازمیں خودکش کار بم دھماکا،17 افراد ہلاک 
 Updated at 0845 PST جونی ڈیپ کوسال کا سب سے زیادہ دولت کمانے والے اداکار قرار دیدیاگیا 
 Updated at 0400 PST امریکا: مسجد کی منتقلی سے انتہا پسندی کو فروغ ملے گا،فیصل عبدالرؤف 
 Updated at 0145 PST اعصام الحق یو ایس اوپن کےمکسڈ ڈبلز کا فائنل ہار گئے 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback