Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Tuesday, September 07, 2010, Ramzan 27, 1431 A.H.
 
Share کام یا مطالعہ کے دوران میوزک سننے سے حافظہ متاثر ہوتا ہے،ماہرین
Updated at 1130 PST 
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کام یا پڑھائی کے دوران میوزک سننے سے قوت ارتکاز یا توجہ متاثر ہوتی ہے۔ برطانوی یونیورسٹی آف ویلز انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق کے مطابق کام یا پڑھائی کے دوران میوزک سننے سے حافظے کی صلاحیت مستقل طور پر متاثر ہو سکتی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے18سے30سال کی عمر کے 25افراد سے میوزک سننے کے دوران مختلف نوعیت کے سوالات کیے جس میں ان کی یادداشت کا امتحان لیا گیا۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ شرکاء جب کوئی آواز یا میوزک سنے بغیر سوالوں کے جوابات دیتے تو انتہائی یکسو ہوتے اور صحیح جواب دیتے لیکن جن شرکاء نے میوزک سننے کے دوران سوالات سنے ان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن تھی۔

Print Version
 


 Updated at 1545 PST سڑک عبور کرنے کیلئے سُنڈیوں کا17فٹ لمبا قافلہ 
 Updated at 1535 PST آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات 
 Updated at 1530 PST کوئٹہ خود کش دھماکے کے اہم شواہد مل گئے، سی سی پی او 
 Updated at 1520 PST ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مسلسل زوال پذیر 
 Updated at 1510 PST نائن الیون کے بعد امریکی انٹیلی جنس پر اخراجات میں250% اضافہ 
 Updated at 1500 PST ملک کے اکثر مقامات پر گرم اور خشک موسم کا سلسلہ جاری 
 Updated at 1455 PST کراچی:ہو سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ 
 Updated at 1445 PST سانحہ سیالکوٹ:ڈی پی او کمیانہ نے عدالت میں جھوٹ بولا،سپریم کورٹ 
 Updated at 1435 PST آسٹریلیا: وزیراعظم جولیا کی حکومت تین سال کے لیے دوبارہ منتخب 
 Updated at 1430 PST نوشہرو فیروز:پولیس اورآبپاشی حکام کی زیادتیوں کیخلاف خود سوزی 
 Updated at 1420 PST کراچی اسٹاک ایکس چینج:تیزی کے باوجود کاروباری حجم میں کمی 
 Updated at 1415 PST پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم کا کردار کم یا ختم نہیں کیا جا سکتا، چیف جسٹس 
 Updated at 1410 PST پراسیکیوٹر جنرل سے متعلق عدالتی فیصلے پر مکمل عمل ہوگا،صدارتی ترجمان 
 Updated at 1405 PST راجر فیڈرر یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے 
 Updated at 1400 PST تولیوں سے بنائے گئے جانوروں کے تخلیقی شاہکار 
 Updated at 1355 PST کرینہ کپور کو فرانسیسی زبان سیکھنے کا جنون ، سیف سبق پڑھائیں گے! 
 Updated at 1350 PST کرینہ کپور فیشن لائن متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں 
 Updated at 1345 PST ودیا با لن اور تبو بھی آ ئٹم نمبر کریں گی 
 Updated at 1350 PST توانائی سے متعلق امریکا اور فرینڈز آف پاکستان کی سرمایہ کاری مشروط 
 Updated at 1340 PST فریدہ پنٹو فلم ’بلیک تھرسٹ ‘میں ہسپانوی اداکاربینڈیراز کے ساتھ 
 Updated at 1335 PST نو عمر بچوں کیلئے تیا ر کردہ لگژری گاڑیاں 
 Updated at 1330 PST ن لیگ کے ایم پی اے ثنا اللہ مستی خیل کی ڈگری چیلنج کر دی گئی 
 Updated at 1325 PST انڈوں کے ذریعے تخلیقی مہارت کے شاہکار 
 Updated at 1320 PST ایران ایٹمی ہتھیاربنانے کی صلاحیت حا صل کر چکا ہے، اقوام متحدہ 
 Updated at 1310 PST سانحہ سیالکوٹ کا آخری ملزم اے ایس آئی وارث علی بھی گرفتار 
 Updated at 1300 PST منقّہ کا جوس ورزش کے بعد درد اور تکالیف سے محفوظ رکھ سکتا ہے 
 Updated at 1250 PST ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار 
 Updated at 1240 PST عدالتی فیصلوں پر غیر مہذب تنقید ہمارے نوٹس میں ہے، چیف جسٹس 
 Updated at 1230 PST پشاور ہائیکورٹ:آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر جواب طلب 
 Updated at 1220 PST رمضان المبارک30دن کا ہوگا، سعودی ماہر فلکیات کی پیش گوئی 
 Updated at 1205 PST پشاور:اسلامیہ کالج یونی ورسٹی کے وائس چانسلر کو اغوا کر لیا گیا 
 Updated at 09:30 PST یو ایس اوپن:اعصام الحق سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی 
 Updated at 09:00 PST روینہ ٹنڈن ریالٹی شو کی جج بنیں گی 
 Updated at 11:55 PST نوشہرہ:انجلینا جولی کا متاثرین سیلاب کے کیمپ کا دورہ 
 Updated at 08:45 PST امریکا:پاپ موسیقی کے شوقین لڑکے نے ننھا منا ڈرم سیٹ تیار کرلیا 
 Updated at 08:00 PST سرگودھا کے سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کا امدادی سامان روانہ 
 Updated at 11:45 PST جعفرآباد کا 27 روز گزر جانے کے بعد بھی زمینی رابطہ منقطع 
 Updated at 11:15 PST آئی سی سی کا ایشیا ٹور سے متعلق کامران اکمل اور سلمان بٹ سے رابطہ 
 Updated at 11:25 PST آسٹریلیا:شمال اور مغربی علاقوں میں سیلاب سے وسیع علاقہ زیر آب 
 Updated at 11:35 PST وزیر اعظم کا نیب پراسیکیوٹر سے مراعات واپس لینے کا حکم 
 Updated at 10:40 PST جنوبی ایران میں زلزلے کے جھٹکے 
 Updated at 10:20 PST 2ماہ بعد سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں، وزیر خزانہ 
 Updated at 10:10 PST ممبئی حملوں کی تحقیقات، بھارت پاکستان کیساتھ مشترکہ کمیشن پر تیار 
 Updated at 10:45 PST کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان 
 Updated at 10:55 PST پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ آج ہوگا 
 Updated at 11:05 PST سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عرفان قادر نیب ہیڈ کوارٹرز میں موجود 
 Updated at 0815 PST ڈیلس: مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے زیراہتمام افطار ڈنر کا اہتمام 
 Updated at 0645 PST فلسطینیوں کیساتھ ایک برس میں امن ڈیل ہو سکتی ہے،نیتن یاہو 
 Updated at 0730 PST کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک عمارت میں آتشزدگی 
 Updated at 0715 PST قرآن جلانے کے منصوبے پر عملدرآمدکے خطرناک اثرات ہوسکتے ہیں،پیٹریاس 
 Updated at 0630 PST الزام ثابت ہواتو کم عمری عامر کو ممکنہ سزا سے نہیں بچاسکتی،شفقت رانا 
 Updated at 0700 PST ضلع دادو:جوہی کے ایف پی حفاظتی بند میں15 فٹ چوڑا شگاف 
 Updated at 0500 PST دہشت گردی کوجڑسے اکھاڑپھینکنے تک جنگ جاری رہیگی،شاہ محمود قریشی 
 Updated at 0415 PST رمضان المبارک کی ستائیسویں شب ،روح پرور اجتماعات 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback