برزبن…سینٹرل مانیٹرنگ…کہتے ہیں پالتو بلی اپنے مالک کو کبھی نہیں چھوڑتی۔ آسٹریلیا کے شہر برزبن میں ایک ایسی ہی بلی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے جو ایک سال بعد اپنے مالکوں سے آملی۔یہ بلی برزبن سے1300 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود آسٹریلوی شہر ٹاؤنز ولے میں اس خاندان سے بچھڑ گئی تھی تاہم 12 ماہ بعد اپنے مالکوں سے آملی۔